#قائدانقلاب_مولانا
تو پہلے سے بھی زیادہ مضبوط، پُراعتماد اور جارحانہ انداز میں سامنے آ گئے ہیں۔ جو لوگ دباؤ، مقدمات اور نوٹسوں کے ذری��ے مؤقف بدلوانے کے خواب دیکھ رہے تھے، اُن کے لیے آج کا جواب بالکل واضح ہے۔
اب اگر کسی کو یقین ہے کہ قانونی کارروائی یا نوٹس سے سچ دب جائے گا، تو وہ اپنا راستہ اختیار کرے۔ لیکن اختلافات کا فیصلہ قانون، آئین اور حقائق کی بنیاد پر ہونا چاہیے، نہ کہ پروپیگنڈے یا دباؤ سے۔
آزمائشیں مؤقف کی مضبوطی کو کمزور نہیں کرتیں، بلکہ اسے مزید نمایاں کر دیتی ہیں۔
#سیاسی_چوکیدار
#مولانا_سے_معافی_مانگ
#شہداء_صرف_بہانہ
#لشکر_نہیں_امن
اسٹیبلشمنٹ، لفافی صحافی، لوٹے سیاست دان اور موسمی ڈائنا سور جب مولانا پر کوئی کرپشن یا بدعنوانی ثابت نہ کرسکے تو بات کو تروڑ مروڑ کر شہداء کو بیچ میں لا کر مولانا کا میڈیا ٹرائل کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ#مولانا_کی_للکار#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو