سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی سندھ کے استقبال کی ویڈیوز میاں نواز شریف صاحب کی نظر سے گزری ہوں گی ؟؟؟؟
ان کی 46 سالہ سیاست سے بھی دس سال کم عمر سہیل آفریدی کے ساتھ صرف عمران خان کا نام جڑا ہے اور اس کو اتنی عزت مل رہی ہے ، 76 سالہ میاں نوازشریف لاہور میں اس کا دسواں حصہ نکال کر تو دکھا دیں
🚨 سہیل آفریدی کے لیے مشورہ: بہت محتاط رہیں—محسن نقوی پر اعتماد نہ کریں۔ آپ اگلے "ڈرٹی ہیری" بننے والے ہیں، اور آپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جائے گا۔ نقوی کا اپنا ایجنڈا ہے: وہ وزیرِ اعظم کی کرسی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور پی ٹی آئی کو توڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ عمران خان کو الگ تھلگ رکھا جا سکے اور مائنس عمران خان فارمولا کامیاب رہے۔ اس کی یہ حرکتیں بے ترتیب/بغیر کسی منصوبے کے نہیں ہیں—وہ انہی ہدایات پر چل رہا ہے جو اسے اوپر سے ملتی ہیں۔
”موجودہ رجیم نے سکائی نیوز کو بھی پاکستانی میڈیا سمجھ لیا، اپنے ملک میں عدلیہ اور میڈیا کا تو بیڑا غرق کر چکے ہیں۔ ایسی دھمکی لگاتے کیوں ہو جس پر بعد میں کھڑے نہیں ہو سکتے؟ اتنے نالائق ہیں کہ آئے روز اپنے کرتوتوں سے جگ ہسائی کروا لیتے ہیں۔ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو جس میں انہوں نے اپنے والد کی صحت اور ناحق قید پر بات کی، دنیا بھر میں وائرل ہے۔ پاکستانیوں کو 27 ستمبر لانگ مارچ کیلئے بھرپور انداز میں نکلنا ہو گا تا کہ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی قائم کی جا سکے۔“
عمران ریاض خان
سہیل آفریدی کو یقین نہیں تھا کہ انکا انٹرویو نشر ہو جائے گا اسکی وجہ یہ تھی کہ ماضی میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے میں نے ایک دفعہ آصف زرداری صاحب کا انٹرویو کیا اور چند منٹ کے بعد آف ائر ہو گیا تھا لیکن شکر ہے کہ آج آفریدی صاحب کا انٹرویو نشر ہو گیا اُمید ہے حالات میں بہتری آئیگی
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
اس فیملی نے گندم کو دھوپ پر رکھا ہوا تھا لیکن جیسے ہی بارش کے آثار نظر آئے پوری فیملی نے مل کر گندم کو شیڈ کے نیچے اکھٹا کرلیا ۔ حتی کہ اس کام میں بچوں نے بھی بڑوں کی مدد کی
براہ مہربانی درستگی فرما لیجئیے
ابھی تحقیق سے یہ پتہ لگا ہے کہ حسن رضا صاحب سے یہ خبر غلط منسوب کی گئی۔ انہوں نے جنرل عاصم منیر کو صلاح الدین ایوبی، جنرل ڈیگال شیر شاہ سوری نور الدین زنگی اور قائد اعظم کی خوبیاں رکھنے والا شخص نہیں کہا۔ان سے منسوب یہ بیان جھوٹ تھا
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
صحافی ریحان طارق کی گرفتاری کی وجہ ان کی ایک آخری پوڈکاسٹ بتائی جا رہی ہے جو کہ انہوں نے جواد نقوی صاحب کیساتھ کی تھی اور اس میں چند سوالات پر لوگوں کی جانب سے ریحان طارق کیخلاف درخواست دی گئی تھیں۔ ابھی یہ کنفرم نہیں ہے کہ آیا ان کو گرفتار کر لیا گیا ہے یا انکوائری کے لیئے اپنی تحوایل میں رکھا ہوا ہے۔
اگر اسحاق ڈار کا نواسہ اس ملروہ دھندہ میں ملوث ہے تو بلاتفریق کاروائی کیتی جائے اور وہی سلوک ہونا چاہیے جو ایک عام شہری کے ساتھ ہوتا ہے حالانکہ اسحاق ڈار قریبی ذرائع اس بات کی تردید کررہے ہیں کہ مرکزی ملزم کے ساتھ ہمارا کوئی لینا دینا نہیں اور اب سالم رکشہ کروا کر تحریک انصاف کی جانب پہنچیں جو کہ اس وقت کوٹھے پر چڑھ کر رولا ڈال رہی ہے تو ان صاحبان کیلئے عرضی ہے کہ آپ کے دور میں پنکی پیرنی کی صاحبزادی کو رات کے پچھلے پہر ننگی پیری ٹہلنے پر روکنے کی گستاخی کرنے والے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو آپ نے کان پکڑوا کر ناک رگڑوا کر خاور مانیکا کے ڈیرے پر بھجوا کر معافی منگوائی تھی
انی دیو تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
عمران خان کو انہيں رہا کرنا پڑے گا ورنہ پچھتائیں گے۔ ہارون الرشید
*******
عمران خان کی رہائی اصل میں انہیں قید کرنے والوں کی رہائی ہے۔ رہائی نہ ہوئی تو پسپائی ہوگی۔
بریکنگ نیوز 🚨اسد طور کا اہم تجزیہ۔ بڑا انکشاف کر ڈالا 🔥🔥
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقاتیں شروع ہو چکی ہیں 2 ملاقاتیں ہوئیں ہیں ان ملاقاتوں کا مقصد عمران خان کو مناناہے۔ بیرسٹر سیف جیل میں عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کریں گے بیرسٹر سیف PTI میں اسٹبلشمنٹ کا چہرہ ہیں وہ عمران خان اور فوج کے بیچ ڈیل کو مزید آگے بڑھائیں گے۔
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔