پشاور: خیبر پختونخوا میں میڈیکل آفیسرز کی تقرریوں میں ہونے والی بے ضابطگیوں اور بدعنوانی کے خلاف ملگری ڈاکٹران کے مرکزی صدر ڈاکٹر حیدر علی اور جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد شہزاد کی پریس کلب میں پریس کانفرنس:
🟥ملگری ڈاکٹران کا شروع دن سے ان فکسڈ پے جابز کے حوالے سے یہ مؤقف رہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں موجود ڈاکٹرز کی تعداد کے تناسب سے یہ آسامیاں بہت کم ہیں، اور ان کی تعداد میں اضافہ کیا جانا چاہیے۔
🟥ملگری ڈاکٹران کو ان جابز کے سلیکشن کرائیٹیریا پر بھی اعتراض تھا، جبکہ ان کے ساتھ لاگو کی گئی شرائط و ضوابط سے بھی تنظیم متفق نہیں ت��ی۔ شروع دن سے ہی ان تمام تحفظات کو ریکارڈ پر لایا گیا، اور اس حوالے سے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ساتھ بھی میٹنگ کی گئی۔
🟥یہ آسامیاں صرف میڈیکل آفیسرز تک محدود نہیں ہونی چاہییں تھیں، بلکہ اسپیشلٹی پوسٹس کی بھی اشد ضرورت تھی۔
🟥بھرتی کے عمل کے دوران ہونے والی اسکرونٹی میں بھی انتہائی ناانصافی اور اقربا پروری کا مظاہرہ کیا گیا۔ بہت سے اہل امیدواروں کو نظر انداز کیا گیا اور ان کے نام فہرست سے خارج کر دیے گئے۔
🟥مختلف امیدواروں کے لیے مختلف مواقع پر مختلف معیار اپنایا گیا، جس سے شفافیت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا کے پاس ان تمام دعوؤں کے ناق��بلِ تردید ثبوت موجود ہیں۔
🟥ہمارے پاس آڈیو میسجز، اسکرین ریکارڈنگز اور دیگر شواہد بھی موجود ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ بعض امیدواروں سے ان کے سلیکشن کے بدلے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا۔
🟥 ہیلتھ سیکریٹری کو اس پورے عمل سے الگ رکھتے ہوئے ڈاکٹروں کی بھرتی اور سلیکشن کا اختیار بیوروکریسی کے حوالے کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔ ہیلتھ جیسے حساس شعبے میں یہ اقدام نہ صرف غیر مناسب ہے بلکہ محکمۂ صحت کے ساتھ ایک نہایت بھونڈا مذاق بھی ہے۔
🟥ہماری یہ پریس کانفرنس صرف اُن امیدواروں کے حوالے سے نہیں ہے جو اس مرحلے میں منتخب نہیں ہو سکے، بلکہ اُن امیدواروں کے حقوق کے لیے بھی ہے جو منتخب ہوئے ہیں۔
🟥 ہمارا مؤقف ہے کہ جن شرائط و ضوابط کی بنیاد پر ان کی تقرری کی گئی ہے، وہ نہایت غیر انسانی ہیں اور ڈاکٹرز کے کیڈر، پیشہ ورانہ وقار اور بنیادی ملازمتی حقوق کے مطابق نہیں ہیں۔
🟥ان شرائط کے تحت پورے سال میں ایک دن کی بھی رخصت فراہم نہیں کی گئی۔ حتیٰ کہ خواتین ڈاکٹرز کے لیے میٹرنٹی لیو جیسا بنیادی حق بھی شامل نہیں کیا گیا، جو نہ صرف غیر منصفانہ بلکہ بنیادی ملازمتی اصولوں کے بھی منافی ہے۔
🟥بعض اضلاع میں مقامی اور مستحق امیدواروں کو نظر انداز کیا گیا، جبکہ اُن کی جگہ دوسرے اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کو منتخب کیا گیا۔
🟥تقرری کی شرائط میں واضح طور پر درج ہے کہ کسی بھی ڈاکٹر کو رہائش فراہم نہیں کی جائے گی اور نہ ہی ٹرانسپورٹ یا سفری اخراجات کا کوئی معاوضہ دیا جائے گا۔ ایسے میں یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ دوسرے ضلع سے آنے والا ڈاکٹر اپنی رہائش اور آمدورفت کا انتظام کس طرح کرے گا۔
🟥اگر کوئی ڈاکٹر اپنی ذاتی آمدنی سے یہ تمام اخراجات برداشت بھی کرے، تو اس کا ایک بڑا حصہ انہی بنیادی ضروریات پر خرچ ہوگا، جس کے نتیجے میں اس کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور عوام کی خدمت جو ان تقرریوں کا بنیادی مقصد ہونا چاہیے یقیناً متاثر ہوگی۔
🟥سلیکشن کے عمل میں ایسے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں جہاں بعض امیدواروں کو ان کی اصل تعلیمی قابلیت کے مطابق مقررہ معیار سے زیادہ نمبر دیے گئے جبکہ بعض امیدواروں کو ان کے جائز نمبر بھی نہیں دیے گئے۔
🟥اسی طرح ایسے کیسز بھی موجود ہیں جن میں امیدواروں کو ابتدائی مرحلے میں انٹرویو میں زیادہ نمبر دیے گئے، لیکن بعد ازاں حتمی میرٹ لسٹ کی تیاری کے وقت انہی امیدواروں کے انٹرویو نمبرز کم کر دیے گئے، تاکہ بعض من پسند امیدواروں کو میرٹ میں ایڈجسٹ کیا جا سکے۔
🟥ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا ان تمام دعوؤں کے ثبوت متعلقہ ریکارڈ کے ساتھ عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کرے گی۔
🟥ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا مطالبہ کرتی ہے کہ فکسڈ پے میڈیکل آفیسر جابز، جو اشتہار کے اجرا سے لے کر بھرتی کے آخری مرحلے تک مسلسل متنازع رہی ہیں، کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے۔
🟥 آسامیوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، سلیکشن کا عمل متعلقہ شعبے کے ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کی نگرانی میں شفاف انداز میں دوبارہ منعقد کیا جائے
🟥بھرتیاں فکسڈ پے کی بجائے ریگولر بنیادوں پر خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے ذریعے عمل میں لائی جائیں، یا کم از کم کسی آزاد اور بااختیار پبلک سروس ریکروٹمنٹ ادارے کی نگرانی میں مکمل کی جائیں۔
🟥ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا یہ بھی مطالبہ کرتی ہے کہ اس پورے بھرتی کے عمل میں ملوث تمام ذمہ دار افراد کے خلاف غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور اگر بے ضابطگیاں ثابت ہوں تو انہیں قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
🟥ملگری ڈاکٹران خیبر پختونخوا ملگری وکیلان کے ساتھ بھی مسلسل رابطے میں ہے۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر ہمارے جائز مطالبات، تحفظات اور اعتراضات پر سنجیدگی سے غور نہ کیا گیا اور ان کا ازالہ نہ کیا گیا، تو ہم اس پورے بھرتی کے عمل کو متعلقہ قانونی فورمز پر چیلنج کریں گے اور اپنے تمام قانونی حقوق استعمال کریں گے۔
🟥ہم شفاف، منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بھرتی کے عمل کے لیے ہر آئینی اور قانونی راستہ اختیار کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
مرکزی فنانس سیکرٹری ڈاکٹر لقمان بنگش، صوبائی ترجمان ڈاکٹر وسیم بنگش، صوبائی فنانس سیکرٹری ڈاکٹر محمد سلمان، سینئر نائب صدر کے ٹی ایچ ڈاکٹر ابوز، سیکرٹری فنانس ڈاکٹر شاہد، سیکرٹری برائے سی پی ایس پی اور پی جی ایم آئی ڈاکٹر اکرام سپرلے، فوکل پرسن لیڈی ریڈنگ ہسپتال ڈاکٹر صہیب فرخ، سینئر ڈاکٹر حامد بنگش، ڈاکٹر حمید اللہ شاہ گیلانی اور ب��چا خان ویلفیئر سوسائٹی کے کابینہ اراکین اور دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔
#MalgariDoctaran | #ANP | #ANPPakhtunkhwa
I have received numerous complaints from young doctors across Pakhtunkhwa regarding serious irregularities in the recent recruitment drive.
I strongly urge the Chief Secretary to immediately suspend the entire recruitment process and thoroughly address the concerns raised by the medical community.
Medicine is a noble profession that demands the highest standards of integrity. All doctors must be appointed purely on merit. Any corruption or malpractice in the health sector is criminal, as it puts human lives at direct risk.
Imran, a resident of Timergara, Lower Dir, has reportedly been imprisoned in Muscat, Oman, for the past 17 years. According to his family, his legal case has already been concluded, yet he remains behind bars in Ismail Jail. A video shared by our journalist friend Shabir from Buner highlights the pain and anguish of his elderly parents.
Our colleagues from ANP Buner, who are currently in Oman, are actively following this case. We urge @ForeignOfficePk and @PakinOman to intervene and make every possible effort to secure his release and reunite him with his family after nearly two decades.
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سینیٹر ایمل ولی خان کا آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ( فیڈرل ) کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب
🔴 وہ قوم ایک زندہ قوم ہوتی ہے جو اپنے حق کے لیے کھڑی ہوتی ہے، جو قوم اپنے حق کے لیے کھڑی نہیں ہوتی، وہ قوم مردہ قوم بن جاتی ہے۔
🔴 یہ بجٹ جو حکمرانوں کے لیے شاید صرف ایک کاغذ کا ٹکڑا ہوتا ہے، دراصل اس ملک کے عوام کے ساتھ ایک سال کے لیے ایک سماجی معاہدہ ہوتا ہے
🔴 لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ یہ سماجی معاہدہ پورا سال بھی قائم نہیں رہتا۔ آج ایک بجٹ پاس ہوتا ہے، سال ابھی باقی ہوتا ہے، لیکن پھر دیکھنا پڑتا ہے کہ اس دوران کتنے منی بجٹ آتے ہیں
🔴 بجٹ یہ واضح کرتا ہے کہ اس ملک میں اہمیت کس کو دی جاتی ہے، قربانی کس نے دینی ہے، اور سہولتیں اور مراعات کس نے حاصل کرنی ہیں
🔴 بدقسمتی سے ہم ہمیشہ یہ سمجھتے رہے ہیں کہ ان ایوانوں میں عوام کی بات ہوگی، عوام کے مسائل پر بحث ہوگی، لیکن بدقسمتی سے یہی وہ دن ہوتے ہیں جب عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے۔
🔴 آج اگر فارم 45 اور فارم 47 والے عوام کے حقیقی نمائندے ہوتے، تو آج عوام سڑکوں پر نہ ہوتی،
🔴 جو لوگ عوام کا مینڈیٹ چھین کر آئے ہیں، ان کا بجٹ عوام بھگت رہی ہے، جبکہ وہ آرام سے بیٹھ کر ایک دوسرے کا بجٹ پاس کر رہے ہیں۔
🔴 حکمران عوام کو ریلیف دیں، کیونکہ یہ ملک عوام کا ہے۔ عوام اب مزید خاموش نہیں رہے گی، اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے گی۔
🔴 عوامی نیشنل پارٹی آپ کے حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑی رہے گی۔
#ANP | #AimalWaliKhan | #AwamiNationalParty
That’s a reason out of many that we are unacceptable even if we are popular in the masses but at all costs
خپله خوره خپل اختېار
نه منو د بل اختېار
And as I said before these three are the same as far as pukhtun cause is concerned.
الحمدللہ، پشاور کے علاقے پشتخرہ سے لاپتہ ہونے والی دونوں بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان سے بحفاظت برآمد کرلی گئی ہیں۔
آپ سب کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پختونخوا پولیس کی تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا خوشی ہوگی کہ عید سے قبل جو باپ ایک ویڈیو میں رو رو کر مجھ سے اپنی بچیوں کی بازیابی میں مدد کی اپیل کر رہا تھا، آج اُسی نے ہنستے ہوئے مجھے ٹیلی فون کیا۔
بے شک اللہ ہی بہترین انتظام کرنے والا ہے۔
الحمدللہ، بچی بازیاب ہوچکی ہے۔ اس جدوجہد میں آپ سب کی آواز، دعاؤں اور سوشل میڈیا کے مثبت اور ذمہ دارانہ استعمال نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔ ہر اُس فرد کا شکریہ جس نے اس معصوم بچی کیلئے آواز بلند کی اور انسانیت کا ساتھ دیا۔
اب یہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مکمل، شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کریں کہ ایک معصوم بچی کس طرح سندھ تک پہنچی، اس پورے واقعے کے پیچھے کون لوگ تھے، اور کن عناصر نے اس جرم میں سہولت کاری یا معاونت کی۔
اس کیس میں جو بھی ملوث ہو، خواہ وہ کوئی بھی ہو، اسے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کسی معصوم بچے کو ایسے اذیت ناک حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
بچی معصوم تھی، اُس کیلئے کھڑا ہونا، آواز اٹھانا اور انصاف کا مطالبہ کرنا ہم سب کی اخلاقی، انسانی اور سماجی ذمہ داری تھی۔
The provincial government is clearly supporting terrorism to put pressure on the central government, and anyone who speaks against it is being killed. If any harm comes to Mian Sahib because of this fight between them then both sides will be responsible
#WeStandWithMianIftikhar
The current situation and the consequences, All credit goes to the 3 bigs. The nation will remember you three and never forgive you. You have stolen the power of the people and you have worked for your masters in any substance and in any matter. Today the public has no hope because of the big 3 and remember the rebels will be starting against you 3 first and then the systems and deeps.
Aimal Wali Khan is not just a name. He is the central leader of #ANP and the heir of Wali Bagh. If someone thinks they can abuse Aimal Khan and still expect good behavior from the workers of the Awami National Party, then this is only their misunderstanding.
#AimalWaliOurRedLine
Social media may spread its own versions of truth and falsehood, but we are grassroots political workers affiliated with a progressive national movement Awami National Party (#ANP) a party that has remained a symbol of hope and resistance through the darkest chapters of Pashtun history. There is no substitute for #ANP a political force that has neither compromised its principles for the sake of popularity nor bowed before the bloody theatre of extremism.
We believe in mutual respect and always keep the doors of dialogue open, but never at the expense of our ideological commitment, organisational discipline, or under the pressure of social media trials and trolling campaigns.
We believe that ANP national democratic politics can lead us toward true emancipation dignity and political consciousness. Intellectual clarity and ideological steadfastness must prevail.
@ANPMarkaz
@AimalWali Mr. President, we only know that the Awami National Party always takes a stand against the popular trend, but history has always proved us right. We have always stood with you.
Mr. President, @AimalWali we only know that the Awami National Party always takes a stand against the popular trend, but history has always proved us right. We have always stood with you.
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
This is the biggest proof that we are speaking the truth. At the same time, we are facing pressure from the establishment, threats from terrorists, and abuse from PTI and PTM.
#گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا
سوال خو دا دی ��ه د دهشتګردو نه جی یو آئی ، جماعت اسلامی ، عوامی نشنل ګ��ند ، پیپلز کونډ ، مسلم لیګ ټولو ته خطره ده او پی ټی آئي ته نشته ولی ؟
#explain
#گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا