@Alinavisoo_life Everything is fair in love and war, honey! Israel loves killing innocent people just to grab their lands, and normal human beings, don't like how you guys behave. Once you fix your attitude towards humanity, things will return to normal for you too!
@Saba5670 یہ قانون نافذ العمل ہو جائے تو میرا نام بدل دینا۔ جو ملک اوورسیز پاکستانیوں کی بھیجی رقوم کا محتاج ہو، اور جہاں بدمعاشیہ کی ساری فیملیز دوہری شہریت رکھتی ہوں، جہاں تمام سیاسی پارٹیوں کے کرتا دھرتا دوہری شہریت کے حامل ہوں، وہاں وہ قانون پاس کر کے اپنے ہی پیر پر کلہاڑی ماریں گے؟
@VividProwess If Iran eliminates genocidal maniacs in Israel (well, it's a stolen land, not a country) the world will become a peaceful place! I can foresee this happening very soon, InshaAllah
@hinaparvezbutt آج الصبح ہی جھوٹ کی دکان کھول لی حنا صاحبہ! کیا جھوٹ سرکار کا پریشر بڑھ رہا ہے؟ مسترد تو پاکستانی عوام نے صرف ایک پارٹی کو کیا ہے اسکی منافقت کیوجہ سے، اور وہ ہے ن لیگ۔ بجائے اپنے کرتوت ٹھیک کرنے، آپ لوگ جنرل صاحب کا کندھا استعمال کر کے، عوامی مینڈیٹ چوری کرنے اقتدار میں آ گئے!
@TheSaadKaiser@BBhuttoZardari@AseefaBZ They have failed to deliver even in a single province, despite 35 years in power. If this legacy continues, Pakistan will continue to bleed!
@TheSaadKaiser@BBhuttoZardari@AseefaBZ A legacy of corruption, money laundering, extortion, sugar scandals and human rights violations—along with compromising their own principles just to stay in power. It's a cult not a real representative of the people of Sindh province. 👇
@ikhtiarwali اور نا ہی کوئی basic necessities دے سکا اس قوم کو۔ بس حرام خور جانور مزے سے دندناتے پھر رہے ہیں اس ملک میں، جو کبھی خود کو مدبر، کبھی سیاستدان اور کبھی اسٹیبلشمنٹ کہلواتے ہیں۔ اللّٰہ رحم کرے اس ملک پر، اس طرح تو ایک گھر نہیں چلتا جس طریقے پر یہ ملک چلایا جا رہا ہے!
@ikhtiarwali اس ملک کو 78 سال سے چلانے والے ہینڈلرز اور انکے کھلونے سب نالائق ہی تو ہیں جو تقریباً ایک صدی کے بعد بھی قوم کی نا کوئی سمت ہے، نا کوئی پالیسیز، نا کوئی حکومت! ایک 25 کروڑ ان پڑھ لوگوں کا ہجوم ہے جسے جب جو چاہتا ہے، اپنی مرضی سے ہانک لیتا ہے۔ نا تعلیم، نا صحت اور نا ہی آب و ہوا👇
@TheSaadKaiser اس قربانی میں اپنا حصہ ڈالتا ہے، تو صرف انکی قربانیاں گنوانا بند کریں۔ یہ کسی طور بھی انکے کالے کرتوتوں پر پردہ نہیں ڈال سکتیں۔ انکا محاسبہ اتنا ہی ضروری ہے جتنا آپ جیسے ٹاوٹس کا۔ خدا آپ کے دلوں میں دین کی تھوڑی سی رمق عطا کریں، امین!
@TheSaadKaiser تشدد سے عوام کا منہ بند کرانے کی پالیسی نے فوج کو بدنام کیا ہے۔ شرم آنی چائیے آپ جیسے ٹاوٹس کو کہ بجائے عوام کے ساتھ کھڑے ہوں، ظلم کرنے والوں کا mouthpiece بنے ہوئے ہیں۔ اور جانیں ملک کے لیے صرف سپاہی ہی نہیں دیتا، وہ محنت مزدوری کرنے والا جو اس محکمے کو پال رہا ہے، وہ بھی 👇
@TheSaadKaiser لوگ فوج کے خلاف نہیں، انکی غلط پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ملک بنا تو ایک سرحد غیر محفوظ تھی، آج ہم اپنی تینوں سرحدوں پر لڑ رہے ہیں، اور جنرل صاحبان سیاسی توڑ جوڑ ، اور مینڈیٹ چوری میں مصروف ہیں۔ اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے اپنے ہی عوام پر زمین تنگ کی ہوئی ہے۔ 👇
@Markhorr313 محکمہ، سیاست چھوڑ کر اصل میدان میں، جسکے لئے اسکی تخلیق کی گئی، دشمن کو انکے گھر میں گھس کر جواب دے، اگر تو دشمن فرضی نہیں ہے۔، اور پاکستانیوں کی محنت اور خون پسینے کی کمائی کو justify کریں!!
@Markhorr313 انکی کوششیں تو مسلسل کامیاب ہو رہی ہیں، مگر آپکی تسلیاں ضرور ناکام ہو رہی ہیں۔ سلطان راہی اور مصطفی قریشی کی فلموں کے سحر سے نکلیں اور یہ جھوٹی تسلیاں بند کر کے کوئی عملی اقدامات کریں۔ جب strategy کام کرے گی تو خود نظر آئے گی۔ وقت آ گیا ہے کہ ملک کا چالیس فیصد بجٹ لینے والا 👇
@hinaparvezbutt حوش کے ناخن لیں، اور عوام کو فیصلے کرنے دیں۔ یہ ملک نواز زرداری کا نہیں، 25 کروڑ عوام کا ہے۔ خدا کی پکڑ سے ڈریں، جب اسکا ہاتھ آپکے گریبانوں تک پہنچ جاے، انشاء اللہ!
@hinaparvezbutt کے آپ لوگ پاکستان کو دوبارہ دولخت کرنا چاہتے ہیں؟ کیا یہی حرکتیں کر کے 71ء میں ایک بازو کٹوا کر سکون نہیں ملا؟ کیوں چند ٹکوں کی خاطر دو مزید صوبے کھونا چاہتے ہیں! یہ پنجاب گردی اور وسائل پر قبضے کی بھوک اسی طرح جاری رہی، تو آخر میں پنجاب بھی جاتا رہے گا۔ 👇