🛑چور پر چوری ثابت ہوچکی ہے🛑
🛑اب چور کی گرفتاری ہونے کو ہے🛑
اور پھر جسمانی ریمانڈ پھر سب کیسز کے فیصلے✌
اب تک کے حالات کے مطابق ان چراغوں میں روشنی ختم ہوچکی✅
⭐یہ لوگ تحریک لبیک کو برا کہتےتھےآج خود روڈ کس منہ سےروڈ بند کرتےہیں
❤ محبت کرنے والوں کو سلام
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
زرداری نے بیانات دئیے
نواز شریف نے نام لے لے کر ڈھنڈورا پیٹا
فضل الرحمن نے کیا کیا نہیں کہا
عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی
سب نے اپنے ہی ملک کے محافظوں کو برا کہا
آئین پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
جمہوریت زندہ باد
خوں میں ڈوبے بدن کو ہوسلام🫡
سب شہیدوں کے چمن کو ہوسلام🫡