سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کوئ انگریز اور اس کے چیلوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے تو وہ علمائے دیوبند کا بیٹا مولانا فضل الرحمان ہے 💪✌️
#LawyersStandWithMaulana
ہم مولانا فضل الرحمان مدظلہ کے سنگ ہیں اور رہینگے،
مولانا صاحب کو جےیوآئی ودیگر 25 سال سے مختلف آپریشن کے شکار مظلوم عوام کی تائید اور حمایت حاصل ہے۔ اور مولانا صاحب ان مظلوموں کی آواز ہے۔
یہ آواز نہ مفاد کی آواز ہے۔اور نہ قتدار کی ۔
یہ آواز ملک خدا داد پاکستان کی بقاء امن آئین کی پاسداری اور ایک اسلامی فلاحی ریاست کی قیام کی آواز ہے۔
اور اس آواز کو نہ دبایا جاسکتا ہے۔ اور نہ ڈرایا جسکتا ہے۔ لہذا اگر کوئی ڈرامہ شروع آپ نے شروع کیا، تو ختم ہم نے کرنا ہے۔
کیونکہ جمعیت کے کارکن کی ایک ںظریہ ہے کہ خدا کی زمین پر خدا کا نظام اور اس نظریے پر موت شہادت اور جدوجہد باعث ثواب ہے۔ ان شاء اللہ
#سلیکشن_مافیا_نامنظور
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#معافی_مائی_فٹ
@IEAUrduOfficial اس جنگ میں نہ اسلام کا کوئی فائدہ اور نہ مسلمانوں کا نہ پاکستان کا اور نہ افغانستان کا لہذا یہود، ھنود ارو نصارٰی کو خوش کرنے کے بجائے اپنے اپنے ملک اور اس کے عوام پر رحم کریں۔
#ام_رت_اسلامی#پاک_فوج
لاہور:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی مہتمم جامعہ اشرفیہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر صاحبزادہ مولانا زبیر حسن نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ سے تعزیت ودعائے مغفرت
دستار بندی تقریب سے صدر وفاق المدارس مفتی محمد تقی عثمانی، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن مدظلہ،ناظم اعلی وفاق المدارس قاری محمد حنیف جالندھری کا خطاب
بائیس دسمبر کو کراچی میں ھونےوالی مجلس اتحاد امت پاکستان کانفرنس میں پاکستان بھر کے علماء اور تمام مذہبی حلقے نے اتفاق رائے سے جو اعلامیہ جاری کیا تھا اسکے جواب میں افغانستان کے وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی اور وزیرداخلہ مولانا سراج الدین حقانی نے جس انداز میں اس کو مستحسن عمل سمجھتے ھوئے اس پر مثبت ردعمل دیا ھے وہ پاکستان کے لئے خوش آئند ھے، ھمیں پاکستان کی ریاست و حکومت سے بھی یہی توقع ھے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے بہتر تعلقات اور پاکستان میں قیام امن کی علماء اور مذہبی طبقے کی ان کوششوں پر مثبت ردعمل دیتے ھوئے اس عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کرے گی تاکہ ھمارا یہ ملک پاکستان اور یہ خطہ امن کا گہوارہ بن سکے