@iamdralpha میرے دادا ابو کا بھی ایسے ہی ایک ہاتھ کانپتا تھا
کیا خان صاحب ذیادہ بوڑھے ہوگئے ہیں یا بیماری کی کوئی وجہ سے ؟
خان صاحب کے بلڈ پ��یشر کا تو کبھی کوئی مسئلہ ہی نہیں رہا تھا
آج میں خوب میں علیمہ آنٹی سے ملی اڈیالہ جیل کے باہر
میں اُن سے خان کے بارے میں پوچھنا چاہتی تھی ، لیکن میرے سے ایک لفظ بھی نہیں بولا گیا😭
@Aleema_KhanPK
@iamdralpha پیارے مطلب کیا؟ وہ بیمار ہی کیوں ہیں تھوڑے بہت بیمار ہیں یا زیادہ بیمار ہیں
کیا بیماری ہے اُن کو ؟ بخار ہے بارشوں کی وجہ سے ، یہ کچھ اور ہے
@iamdralpha خان صاحب کیوں ٹھیک نہیں ہے اب خان کیسا ہے پلیز بتادو منت کرتی ہوں
بہت جلدی بتادو انتظار نہیں کیا جاتا
چاہے میرے کمنٹ پے reply نا کرو ، اپنی پوسٹ کر دو ، سب کو پتا چلے
لیکن بتانا یہ کہ خان ص��حب ٹھیک ہیں بلکل ٹھیک ہیں اُن کو کچھ نہیں ہوا اور نہ اُن کو کچھ ہوسکتا ہے 😭