عوامی مینڈیٹ حلق خدا کا مقدس فیصلہ ہے، یہ مینڈیٹ اس گندے نظام کو بدلنے کی خواہش ہے، آپ نہیں بدل سکتے اس مینڈیٹ کو بیشک جو مرضی ہے کریں!
- جنید سلیم @ImJunaidSaleem#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
پاکستان کی تاریخ کا پہلا آن لائن جلسہ!
17 دسمبر رات 9 بجے اس میں شامل ہو کر تاریخ کا حصہ بنیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے!
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو#PTIVirtualJalsa
عدلیہ پر حملے نون لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔ سپریم کورٹ پر حملہ ہو، پارلیمنٹ کے فلور پر عدلیہ مخالف نعرے، جعلی آڈیو وڈیوز یا پھر سوشل میڈیا، تاریخ گواہ ہے کہ نون لیگ نے عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لئے ہر طرح کے حربے استعمال کئے۔
اگر گوشت کھانے سے بی پی بڑھے تو
سونف ،سفید زیرہ الائچی کا قہوہ
بد ہضمی ہو تو اجوائن پودینہ تیز پات کا
قہوہ
لوز موشن متلی تو لونگ دارچینی لیمن کا
قہوہ
مسوڑھوں پہ ورم یا دانت درد تو نمک سونٹھ تیل سرسوں ملا کر ملیں۔
کچھ بھی ہو گوشت نئیں جے چھڈنا
عیدالاضحی مبارک
Been a fan of @ImranKhanPTI for as long as I can remember. After I read his book “Pakistan a personal history” I learnt how to dream big and achieve those dreams.
Meeting him was one of the biggest dreams. Thank you for your time sir. Love you
میں عمران خان کو انسان نہیں سمجھتا، وہ ایک phenomenon ہے، وہ ایک مائنڈ سیٹ ہے، وہ ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک کانسیپٹ ہے، وہ ایک ویژن ہے۔۔۔۔میں ایسے لیڈر کا انتظار 75 سالوں سے کر رہا تھا
شمشاد احمد