اندازہ لگائیں
کیا منظر ہوگا جب گورنر راج ختم ہوگا
خیبر پختونخوا اسمبلی بحال ہوگی
سپیکر بابر سلیم سواتی ایوان میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کنڈی کو دعوت خطاب دیں گے
اور
احمد کنڈی سپیکر اور وزیر اعلی کی جبری گمشدگی ، ممبران اسمبلی کے اغوا اور حبس بے جا میں رکھنے، تھری ایم پی او اور آرٹیکل 199 کی معطلی پر آئین و قانون کی بالادستی کی دھواں دار تقریر کریں گے
کوہاٹ ٹول پلازہ پر اتوار کی رات 9 بج کر 35منٹ پر ہونیوالے حملے میں ٹول ٹیکس کی رقم لوٹنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
ویڈیو میں چار حملہ آور ٹول ٹیکس کی جمع رقم والے کمرے میں موجود الماری سے نوٹوں کے بنڈل نکالتے ہیں اور چاروں ایک چادر میں رقم جمع کرتے ہیں یہ پورا عمل ساڑھے تین منٹ پر مشتمل ہے جس کے بعد وہ اس کمرے سے چلے جاتے ہیں
رقم جمع کرنیوالا ایک منشی بھی ہاتھ اٹھائے کمرے میں کھڑا رہا
تیمور جھگڑا کے والد اس وقت آکسیجن پر ہیں تیمور جھگڑا کی فیملی اس حوالے سے کافی تشویش میں ہے جبکہ عرفان سلیم خود ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں وہ میڈیسن پر ہیں اس وجہ سے فیملی بہت پریشان ہے ۔
#ReleasePoliticalPrisoners
JUST IN: 🇵🇰 135,000 emails have been sent to international human rights officials and lawmakers urging action for Imran Khan’s release, with the campaign now reaching UN, U.S. congressional and EU leaders.
🇬🇧 British Journalist Yvonne Ridley offers to take Imran Khan’s place in Adiala Jail, saying her proposal has been sent to Pakistan’s High Commissioner in London.
Frmr PM Imran Khan's health is deteriorating due to prolonged solitary confinement & reported denial of independent medical care. He is one of many unjustly imprisoned in Pakistan, such as lawyers Imaan Mazari & Hadi Ali Chattha & rights advocate Idris Khattak. All must be freed.
جیو نے بلاول بھٹو زرداری کے انٹرویو میں یہ حصہ کیوں کاٹا؟
میڈیا ہمیشہ اوروں کو درس دیتا ہے کہ وہ سننے کا حوصلہ پیدا کریں اور خود میڈیا کا یہ حال ہے کہ ایک پارٹی کے قائد کا شکوہ تک نہیں سن سکتا
بریکنگ نیوز 🚨محمد مالک کے پروگرام میں پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا بڑا اعتراف۔ عمران خان پھر سرخرو ہوگئے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر بڑے الزامات لگا دیے 🔥🔥
ایم کیو ایم قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکی اور انکے candidates دوسرے نمبر پر بھی نہیں آئے، بلکہ تیسرے سے چوتھے نمبر پر آتے رہے اور پھر انکو اسٹبلیشمنٹ نے جتوا دیا۔ 24 کا الیکشن پی ٹی آئی بڑی مارجن کے ساتھ جیت گئی تھی یہی حقیقت ہے۔ ہمیں اسے اب کھلے دل سے تسلیم کرنا ہوگا اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا ہوگا۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
سہیل افریدی کے تعلقات وفاق سے خراب تھے اسلئے آٹا پنجاب سے بند اور مہنگا تھا گورنرصاحب کے تو بہت اچھے تعلقات ہیں۔ پھر آٹا کیوں مہنگاہے ۔کیا کوئی بتا سکتا ہے؟ غریب کیا کرے
تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری جس تھری ایم پی او کے حکم نامہ کے تحت ہوئی وہ اب تک کسی نے نہیں دیکھا
ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے ایک خاکی لفافہ لہرایا تھا جس کے اندر کیا تھا اب تک کسی کو نہیں معلوم
انصاف لائرز فورم اب تک تھری ایم پی او کے حکم نامہ کے حصول کیلئے سرگرداں