@LifeSaudiArabia Hi
could you plz share the source of the information you provided..!
About a year before you shared the same post from your Linkedlin profile.
@MuzzammilAslam3 خیبرپختونخواہ میں تو پچھلے 12 سال سے مثالی حکومت کام کر رہی ہے۔ تو پھر آپ کے لوگ کراچی کیا کرنے جاتے ہیں؟ کیا آپ کے صوبہ میں نوکریاں اور مزدوری نہیں ہیں کیا؟
@KirmaniAsif جناب آپ تو مسلم لیگ ن کو چھوڑ چکے جب آپ کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں ملا۔
ہر پلیٹ فارم پر بیٹھ کر آپ سب پر تنقید کر رہے ہو بشمول اس ٹویٹ کے۔ جو لوگ حکومت و پارٹی چلا رہے ہیں وہ خود ہی دیکھ لیں گے۔ آپ کو کیا کہ کس کو نقصان ہو گا یا فائدہ۔ ہاں پارٹی میں رہتے تو تنقید کرنا بنتا تھا۔
@fawadchaudhry@AhsanUlHaqRajp3 جب میں اپنے دورآفتادہ گاوں میں صفائی دیکھتا ہوں تو مجھے نظر آ رہا ہے جو پیسہ لگا ہے۔
پہلے آپ اپنا بتائیں کہ پچھلے 5 سالوں میں ٹیکس کتنا دیا ہے۔۔ جو ٹیکس کا حساب مانگنے لگ گئے ہیں۔
@mahparasafdar میڈم آپ بھی تو بات کوئی کرنے والی کریں۔ جو غریب ہیں ان پر حج/عمرہ فرض بھی نہیں ہے۔ اور آپ بلا جانے ہی حکومتوں پر چڑھ دوڑیں۔
جو امیر ہے وہ ایک خیمہ لے لے اور جو افورڈ نہیں کر سکتے وہ شئیرنگ والا لے لیں۔ AC ہر جگہ لگے ہوتے ہیں، کھانا بھی پیکج میں ہے۔ اب اس میں دوش دینے کی کیا بات؟
@iAmjadKhann ملک میں صحت کارڈ منصوبہ 2015 میں نوازشریف نے پنجاب اور بلوچستان سے شروع کیا تھا۔
سندھ اور خیبرپختونخوا کے لوگ اس منصوبے سے فائدہ نہیں اٹھا سکے کیونکہ ان کی حکومتیں وفاقی حکومت کے پروگرام کا حصہ بننے سے انکار کر چکی تھیں۔
@surrakimuhammad شفیع جان کا کیا ہےجو مرضی بول دے۔ جبکہ KP نے وفاقی حکومت کے اس پروگرام میں شامل ہونے سے انکار کیا تھا
یہ 2024 میں وزیرصحت قاسم علی شاہ کا بیان ہے کہ صحت کارڈ کا اجراء 2015 میںKPکے چار اضلاع سے ہوا۔پھر2019میں تحریک انصاف حکومت میں اس کو صوبہ بھر میں پھیلایا
https://t.co/S0sTSxHVEO
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب۔۔
پرانے مہربان کی بجائے حاضر سروس CEO کو فون کرتے تو وہ وقتی طور پر ایک ٹرانسفارمر وہاں بھجوا دیتے اور پرانے ٹرانسفارمر کو ریپئیر کر دیتے۔
کیونکہ جب ہمارے گاوں میں ٹرانسفارمر خراب ہوا تھا تو یہی پراسس ہوا تھا جبکہ ہمارا جاننے والا کوئی پرانا CEO بھی نہیں تھا
@SdqJaan چولیں ناں مارو۔۔ اگر ہیلتھ کارڈ ختم کیا ہے تو گورنمنٹ ہسپتال میں سب کا علاج فری ہو رہا ہے جو دل کے بائی پاس سے اسٹنٹ ڈلوانے اور فری ادویات کی فراہمی گک سب فری ہے