@hnaseer218@frhndby@Alghurabaaaaaa Alla has also ordered to pray prayers on their time , but in travelling you can pray two salahs at same time why ?
When there is a hadith we should tatbeeq rather then rejecting it .
@hnaseer218@frhndby@Alghurabaaaaaa Many things which are necessary in Salah are not necessary during travelling like facing qibla , performing 2 salahs in one time , tayammum etc
@hnaseer218@frhndby@Alghurabaaaaaa I will not comment on the authenticity of Hadith as I am not an expert ,
But at that time it maybe normal for men so it not fall in this warning ,just like long hairs and izaar were common in both men and women
@aomair 12 ازواج مطہرہ میں سے 11 کو یہ گالیاں دیتے ہیں
4 بیٹیوں میں سے 3 کو گالیاں دیتے ہیں
3 داماد میں سے 2 کو گالیوں دیتے ہیں
تینوں سسر کو یہ گالیاں دیتے ہیں
لیکن پھر بھی دعوی ہے اہل بیت سے محبت کا
@FaizullahSwati سب سے بہترین موقف یہی ہے کہ خاموشی اختیار کی جاے
کیونکہ علماء کرام میں اس بابت دونوں آراء موجود ہیں
امام غزالی تو رضی اللہ عنہ تک کہہ گے ،باقی کچھ اہمہ نے مرتد تک لکھ دیا
@Anonymous768827 آپسی اختلاف ہوتا رہتا ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ دوسرا فریق قتل کا ذمہ دار پے
یہی بیکار قاعدہ رافضی استعمال کرتے ہیں اور شہادت علی و حسنین رضی اللہ عنہم میں
اگر یہی قاعدہ ماں لیا جاے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ جتنے سپاہ و مجاھدین کے علماء شہید ہوے ہیں وہ سب جمیعت نے کیے ہیں؟
@Ulame_Deoband علماء کرام میں آپسی علمی اختلاف ہوتا رہتا ہے
اس کا یہ مطلب نہیں کہ دوسرا فریق قتل کا ذمہ دار پے
اگر یہی قاعدہ ماں لیا جاے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ جتنے سپاہ و مجاھدین کے علماء شہید ہوے ہیں وہ سب جمیعت نے کیے ہیں؟؟؟؟
@Munimusing افسوس ہوا کہ آپ کی باتیں بالکل سطحی ہیں۔
داعش سے پہلے طالبان کے مخالف کئ علماء تھے مثلا مولانا احمد بھاولپوری وغیرہ
لیکن طالبان نے کسی کو نشانہ نہیں بنایا
ہاں یہ سوچ و فکر پاکستانی طالبان میں ضرور آئ تھی وہ بھی مماتی و سلفی فرقہ کی اثرات کی وجہ سے
@Anonymous768827 پٹواریوں کو کون سمجھاے کہ آزادانہ ٹویٹس کی اجازت تو وڈے میاں صاحب کو بھی نہیں تبھی ان کا اکاؤنٹ رمضان عید مبارک اور تعزیت کے لیے رہ گیا ہے
اور چھوٹے میاں تو سرخی ہٹانے تک کی زحمت نہیں کرتے جیسے ملے پوسٹ کردیتے ہیں ۔
تو یہ خواجہ کس کھیت کی مولی تھا ۔