کسی بھی صحافی کا رپورٹنگ کرنا انتہائی ذمہ داری کا کام ہے لیکن سوشل میڈیا پر کچھ لوگ ہر خبر کو سب سے پہلے دینے اور خود کو بڑا رپورٹر ثابت کرنے کے لیے فیک نیوز رپورٹ کرتے ہیں نشاندہی کے باوجود شرمندہ بھی نہیں ہوتے لیکن پوسٹ پڑھنے والے رائے ضرور قائم کر لیتے ہیں
چیف ٹریفک افیسر ناصر جاوید رانا کی جدوجہد رنگ لائے گی ٹریفک قوانین پر ہر صورت عمل امد کروایا جائے گا عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ناصر جاوید رانا
عوام دوست چیف ٹریفک افیسر فیصل اباد ناصر جاوید رانا کی ہیڈ افس صاف دامن نیوز گروپ خصوصی امد پر والہانہ استقبال سی ٹی او کا خصوصی انٹرویو ایم ٹی نیوز پر جلد نشر کیا جائے گا
فرض شناس عوام دوست چیف ٹریفک افیسر ناصر جاوید رانا کی ہیڈ افس صاف دامن نیوز گروپ خصوصی امد سینیئر صحافی کالم نگار پیر علی معروف قریشی چیف ایگزیکٹو ایم ٹی نیوز صدر ایڈیٹرز کونسل فیصل اباد اور ان کی ٹیم کی جانب سے سی ٹی او فیصل اباد کا خصوصی استقبال اور خصوصی انٹرویو