آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں، جیل میں اعجاز چوہدری کی طبیعت ایک بار پھر سے خراب ہوا ہے
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا عمران خان رہائی لانگ مارچ بلقسط صرف اور صرف 43 دن کی دوری پر ہے
تیاریوں کے سلسلے میں بلقسط کے روح رواں وزیر اعلی سہیل آفریدی آج بنوں میں ہزاروں افراد سے مختلف مقامات پر خطاب کریں گے
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ مائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔
کہہ کون رہا جس نے دشمنیاں نکالنے کے چکر میں پورا ملک کئی بار داؤ پر لگا دیا۔ بھٹو کی پھانسی کا بینفشری۔ زرداری پر تشدد کروانے والا۔ مخالفین کو عبرت بنانے والا۔ عورتوں کی ننگی تصاویر پھینکوانے والا۔ ماڈل ٹاؤن قتل عام والا۔ اور حال ہی میں عمران خان کو ٹھوکنے کا مطالبہ کرنے والا۔ یاسمین راشد سے ہار کر انہیں جیل میں بند کرکے انکی سیٹ پر قبضہ کرنیوالا۔
یہ 11 سال پرانی ویڈیو ہے جب ایم کیوں ایم را کی ایجنٹ تھی۔ آج اسٹیبلشمنٹ کے اتحادی ہیں
یہی بیانیہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی اپنایا لیکن آج وہ بھی محب وطن ہیں
یہی بیانیہ کشمیریوں کے ساتھ اپنایا
یہی بیانیہ پی ٹی آئی اور ٹی ایل پی کے خلاف ہے
وقت بدلتے زیادہ دیر نہیں لگتی
ستمبر 27 اسلام آباد
بِالْقِسْطِ-Long March
كُونُوا قَوَّامِينَ بِالْقِسْطِ شُهَدَاءَ لِلَّهِ- سورۃ النساء 4:135
یعنی:”انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور اللہ کے لیے گواہی دو۔“
سورۃ الحدید، آیت 25:
لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ
”تاکہ لوگ انصاف قائم کریں۔“
#LongMarchOnSeptember27th