تجھے زندگی کا شعور تھا، تیرا کیا بنا
تو خاموش کیوں ہے مجھے بتا، تیرا کیا بنا
نئی منزلوں کی تلاش تھی سو بچھڑ گئے
میں بچھڑ کے تجھ سے بھٹک گیا، تیرا کیا بنا
میں مق��بلے میں شریک تھا فقط اس لیے
کوئی آ کے مجھ سے یہ پوچھتا، تیرا کیا بنا
تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تو
تیرے بولنے سے پتہ چلا ،تیرا کیا بنا
https://t.co/ZWnETmYi2g
🚀 Don’t miss this Space!
Come join us, connect, share your thoughts & meet new people. ✨
🎙️ Join the Space now 👇
Follow me & let’s grow together. 🤝💫
@Arya07__@lawanyaa_@hazeleraa_
https://t.co/Q44eEq1sTl
نہ جانے کون سی کشش ہے تری آواز میں،
کہ دل نے تجھ کو ہی اپنا قرار کر رکھا ہے۔ 🥹
تو سامنے ہو تو شاید یہ درد کم ہو جائے،
ترے بغیر تو دل بھی اداس رہتا ہے۔ 💔
بس ایک بار آ، میرے پاس بیٹھ کر بات کر،
میں نے م��ت سے تجھے اپنا ہمراز کر رکھا ہے۔🥀
https://t.co/m22qwfUdYX