کھو کے اپنے پر ہی تو اس نے تھا اڑنا سیکھا
کل کو اپنے سنگ میں لےلے درد بھی تیرے کام آے گا
اللہ کے بندے ہنس دے اللہ کے بندے
جو بھی ہو ، کل پھر آئے گا۔
@ImranKhanPTI
💯%
Bushra is a double whammy, she's divorced, a niqabi/hijabi mother of grown up children and she's a Pakistani. She can never win.
But she's proven herself by standing behind @ImranKhanPTI through thick and thin...
May Allah help both escape the clutches of fascist zalimoon
ویسے نجی محفلوں میں ، بند کمروں کے پیچھے ، یا اکیلے بیٹھے حضرت کبھی کبھی سوچتے ہوں گے کہ جب میں تھا ، جب میں کنٹرول کرتا تھا ، جب میرے اختیار میں تھا ، جب میں دیکھتا تھا تو سب ٹھیک تھا۔ اڑتی خبریں تھیں حضرت نے رجیم چینج کے بعد شریف خاندان سے باقاعدہ معافی بھی مانگی جس کے بعد انکی سروس جاری رہی۔
خیر حضرت جی ، سب ٹھیک تو کبھی بھی نہیں تھا۔ البتہ آپ کے دور کا سکون عمران خان کے مرہون منت تھا۔ شاید عمران خان آپ جیسے ظالموں کا ساتھ دینے کی سزا کاٹ رہا ہے۔ شاید یہ قدرت کا منصوبہ ہے تھا کہ آپ کو ان کے ہاتھوں مروایا جائے جنہیں پہلے آپ سے عقیدت ہو۔
بہرحال ، گیا وقت ہاتھ آتا نہیں سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں ، ہور چوپو ، مراعات ، ریٹائرمنٹ پیکج انجوائے کرلیں عزت بچی نہیں۔ ایک دن فالتو چربی جتنی ہے وہ بھی اتار لیں گے۔
کمال بات کرے ہیں! معید پیرزادہ تو ایک جرنیلوں کا عتاب زدہ صحافی ہے! حافظ حمد اللہ صاحب ایک خطرناک شخصیت ہیں! شاہد آفریدی اور انکا کتا دونوں فوج کی حفاظت میں پاکستان کے اکثر لوگوں سے بہتر زندگی گزارتے ہیں! انگریزی بولنے والا Max خود ہی کہے گا، آفریدی بھائی جانے دیں!