غیر اخلاقی جرنیل اور ان کے ساتھی اپنی گندگی دوسروں پر ڈالتے ہیں۔
بلوچوں کے خلاف تمام الزامات بنیادی طور پر جرنیلوں اور اس کے ساتھیوں کے اعمال ہیں، انہوں نے خدا، اس کے رسولوں، اس کی کتابوں، عوام، قوم اور انسانیت سے غداری کی۔
#Pakistan_Army is the devil's dung
🚨بریکنگ نیوز 🚨
پنجاب پولیس لاہور میں اے ایس آئی 24 بوتل شراب کے ساتھ رنگے ہاتھوں با وردی پکڑا گیا
یہ ہے پنجاب پولیس یہ ہے اسلامی پاکستان ہمارا تمہارا نیا پرانا ہمارا پاکستان
چیف جسٹس ثاقب نثار جب میرے ہاسپٹل آئے تو مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ کون ہیں
انہوں نے مجھے کہا" اوئے ڈیزائنر ڈاکو "
چیف جسٹس تو بہت بڑا عہدہ ہوتا ہے، بہت پڑھا لکھا بندہ ہوتا ہے اور یہ زبان؟
ڈیم فنڈ کے لئے 25 لاکھ دئیے تو ثاقب نثار نے میرے کیس ختم کردئیے
ڈریس ڈیزائنر محمود بھٹی
Today, during @Matiullahjan919's interview with Zahid M Hasni, a member of a Death Squad in Balochistan, Zahid mentioned that his brother Gayas was a student. I got some pictures of him from school, do check this video. He was such a delighted student 😶
غیاس اتنے بڑے لکھاری تھے کہ چوٹی قلم ہاتھ میں لیتے ہی نہیں تھے. @Matiullahjan919. قلم سے ان کی محبت کو دیکھ کر پاکستانی فوج نے کئی مرتبہ ان کو ایوارڈز سے نوازا ہے.
اسلام آباد میں صورتحال انتہائی سنگین ھوتی جارہی ہے کہ فوج نے اپنے ڈیٹھ سکواڈ کے کارندوں کو بلوچ خواتین کے سامنے دھرنے میں بیٹھا دیا ہے اور کل سرفراز بگٹی کے ڈیٹھ سکواڈ کا ایک قاتل وشوخان بگٹی وہاں دیکھا گیا ہے اور کسی حادثے کی صورت میں ذمہ دار انکو اسلام آباد لانے والی فوج ھوگی
مجھے آج بھی یاد ہے میرے بھائیوں کی ہنسی میرے بھائی خوش مزاج اور مزاق کرنے والے تھے میرے بھائیوں کے معصوم ہونے کا گواہی ہر وہ شخص دیگا جس نے انہیں دیکھا ہے میرے بھائی چھ سالوں سے لاپتہ ہیں
#ReleaseAsifAndRasheed#MarchAgainstBalochGenocide
The difference shows
تم اورہوہم اورہیں
Unwelcoming weather in Islamabad,state repression,and threats to Islamabad citizens to not support the #MarchAgainstBalochGenocide,while at the same place, a palace is set up
This is how sponsored protests look like
سراج رئیسانی فوجی سرپرستی میں ڈیتھ سکواڈ چلاتا تھا اور بیٹا جمال رئیسانی فوجیوں کے اشارے پر بلوچ لاپتہ افراد کے مقابلے پر اسلام آباد پریس کلب کے باہر شہداء کا وارث بن کر بیٹھ گیا ہے
سمجھا ھوگا کہ شاید ہم پنجاب والوں کو انکے کرتوتوں کا نہیں پتہ ھوگا
#MarchAgainstBalochGenocide
As part of Baloch Yakjehti Committee's 3rd phase of protests, a massive rally was held today in Quetta, Balochistan. Thousands, including women and children, took part in today's rally.
A video clip from today’s protest in Malir, Karachi where thousands of Baloch, including a very large number of women & children, marched against enforced disappearances and other human rights violations in Balochistan. The protest was called by Baloch Yakjehti Committee.