@RanaSikandarH آپ اس تنقید کا شائستگی سے جواب بھی تو دے سکتے ہیں ؟ ۳ سال بعد اگر کسی نئ کچھ کہہ ہی دیا ہے تو برداشت کیوں نہیں ؟ یہ تو اعتراضات کو مزید تقویت دیتا ہے
@MaryamNSharif Show any single civilised country in the world where Bureaucracy is treated like personal servants and removed from their posts on twitter. Actors running a puppet show in the country.
ٹرمپ کا زہران ممدانی کو دلچسپ جواب، محفل میں قہقہے! 😂
صحافی نے زہران ممدانی سے پوچھا !! کیا آپ اب بھی صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتے ہیں؟
ممدانی جواب دینے لگے تو ٹرمپ نے درمیان میں مداخلت کرتے ہوئے کہا !!
کوئی بات نہیں، آپ سیدھا ہاں کہہ دیں,,,وضاحت کرنے سے آسان ہے، مجھے کوئی اعتراض نہیں
اس کے بعد ٹرمپ نے مسکراتے ہوئے ممدانی کی پیٹھ تھپتھپائی😂
@Markhorr313 یہ وہی رعونت ہے جو یزید پے طاری تھی جب اہل اے بیعت زنجیرو میں اور مردوں کے سر سامنے تھے ۔ یہ وہی رعونت ہے جب تمہارا پچھلا جد مکے لہراتا تھا ۔ صبر کرو اور تقدیر کے قاضی کے فیصل�� کا انتظار کرو
@MuhammaddNawaz ریاست کون ہے ؟ اگر تو ریاست میں عوام کا کوئی کردار ہے تو ٹھیک ؟ وگرنہ جس کولونیکل سیٹ اپ کو آپ ریاست سمجھتے ہیں اس کے آگے اب کوئی سرینڈر نہیں کرتا ۔ وہ لوگ اب ریاست کا لبادہ اتار دیں تو بہتر ہے
ریاست کا یہ عالم ہے کہ واضح اور ناقابلِ تردید شواہد کے باوجود انصاف کے نام پر ماورائے عدالت حساب چکتا کرنا پڑ رہا ہے؟
جب ریاست آئین اور قانون کو دفن کر دے، تو وہ دراصل اپنی ہی بنیادیں ہلا رہی ہوتی ہے۔ کیا ہم غیر ارادی طور پر انتہا پسندوں کے نظامِ انصاف کو درست ثابت نہیں کر رہے؟
شہاب نامہ پڑھیے ۔ جب مارشل لا کے بعد صاحب بہادر کو رپورٹ پیش کی گئے کے اب قصائی کی دکان پی مکھی نہیں ہوتی۔ اس پے شہاب صاحب نے کہا کے اس کے لئے مارشل لاء کی کیا ضرورت تھی ۔ اایسے ہی “صفائی “ کے لیے گورنر راج لگانے کی کیا ضرورت تھی ؟
خیبرپختونخوا میں نئی صوبائی حکومت ان ایکشن
پشاور ، ڈی آئی خان، بنوں، ہزارہ، کوہاٹ اور مالاکنڈ ڈویژنز میں عوامی مقامات کی صفائی ستھرائی کے لیے متعلقہ ادارے متحرک
پشاور، بنوں، ڈی آئی خان، ، کوہاٹ ، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، دیر، بونیر اور درگئی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کے مؤثر اقدامات
تمام ڈویژنز کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے بونیر ، دیر، درگئی اور دیگر علاقوں میں بھی صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کا عمل جاری ہے۔
اسی طرح پشاور، ڈی آئی خان، اور بنوں میں بھی مختلف علاقوں میں صفائی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔
بازاروں، تجارتی مراکز، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے متعلقہ عملہ متحرک ہے۔
صفائی کے نظام کو بہتر بنانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
شہریوں سے بھی اپیل ہے کہ کوڑا کرکٹ مقررہ مقامات پر پھینکیں اور اپنے علاقوں کو صاف رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
پنجاب Ai Age میں بیٹھا ہے تو خیبرپختونخوا Stone ageمیں بیٹھا ہوا ہے، کیونکہ خیبرپختونخوا کے وسائل 13 سال سے جو عوام پر خرچ ہونے چاہئیے تھے وہ دھرنوں پر خرچ ہوئے، کبھی سنا ہے کہ ایک صوبہ دوسرے صوبے یا وفاق پر حملہ آور ہوجائے،ابKPKوالوں کو پتا چلے گا کہ ترقی کسے کہتے ہیں، مریم نواز
@MohsinnaqviC42 Molana has exposed your hypocrisy today? They way you are unrolling your plans after this hostile takeover clearly reflects it was planned months ago. Why terrorism became an issue to topple KPK govt whereas real issue was Imran Khan and her sisters detention