BLA attacked a paramilitary convoy near Quetta. It was a brutal slaughter of 17 troops. Not the first time in the same area.
Still They were sent in two open vehicles without any protection or air support.... Every soldier was lost and their weapons taken by the enemy.
Somebody is responsible.
Either we have treason within our ranks or highest level of incompetency.
Some heads need to roll at the highest level...
غزہ کے میدان جہاد سے یہ معصوم بچے عمان کے مفتی سے ملنے گئے۔۔
ان بچوں کی فصاحت اور بلاغت دیکھیں۔۔ ان کی سمجھداری ذہانت اور حکمت دیکھیں۔۔۔
سلجھے ہوئے مسلمان مجاہد بچے۔۔ میدان جنگ کی اگ نے ان کو کندن بنا دیا ہے۔
ہمارے بچے اس عمر میں کیا کر رہے ہوتے ہیں؟
جب لوگ ہم سے کہتے ہیں کہ ہم کو فلسطینی بچے لا دیں ہم ان کو پالیں گے۔
ہم ان کو کہتے ہیں تم ان کو خراب کر دو گے۔۔ ویسا ہی خراب کرو گے جیسے تم نے اپنی اولادوں اور نسلوں کو خراب کر دیا۔۔ بہتر ہے اپنے بچے فلسطین بھجوا دو۔ وہ ان کو مجاہد مسلمان مرد بنا دیں گے۔
یہ جہنم کے کتے خارجی کہتے ہیں کہ ہم شریعت نافذ کرنے کے لیے پاکستان کے مسلمانوں کو قتل کر رہے ہیں۔۔
اور خود زنا بدکاری اور لواطت جیسے غلیظ ترین گناہوں میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ ان سے زیادہ غلیظ کوئی انسان ممکن ہی نہیں۔۔ مشرک اور یہودی بھی ان کا مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ یہ اسلام کا دعوی کرتے ہیں۔۔ شریعت اور اسلام کا نام لیتے ہیں۔۔۔ اور پھر اس قدر بڑے گناہوں میں لتھڑے ہوئے ہیں کہ جن پر اللہ نے پہلے ہی قوموں کو تباہ کیا تھا۔ اسی لیے یہ جہنم کے کتے ہیں۔
یمنی حیرت انگیز غیر معمولی لوگ ہیں۔
خالص عرب۔ انتہائی دلیر اور غیرت مند۔
ان کے شیعہ بھی زیدی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
زیدی فرقے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ شیعوں کے سنی ہیں۔ یہ فرقہ خلافت راشدہ کی ترتیب کو تسلیم کرتا ہے اور مزاج اور رسم و رواج اور عقائد میں اہل سنت کے زیادہ نزدیک ہیں۔۔۔ اس لیے یمن میں سیاسی اختلاف اور قبائلی اختلاف کی بنیاد پر تو اپس میں جنگیں ہوتی ہیں لیکن فرقہ وارانہ جنگ شیعہ سنی کی جنگ وہاں نہیں ہوتی۔
جہاں تک سیدی رسول اللہ سے محبت کا تعلق ہے اس میں پورا یمن ایک ہی مزاج رکھتا ہے۔۔
پوری شیعہ دنیا میں حتی کہ ایران اور عراق میں بھی عید میلاد النبی کی محفلیں اس طرح نہیں منائی جاتی جیسے یمن کے شیعہ اور سنی مل کر مناتے ہیں۔
یہ سڑکیں تو عام بلوچستان کا شہری استعمال کرتا ہے۔۔
سڑکیں تباہ کر کے تجارتی ٹرکوں کو اگ لگا کر بجلی اور موبائل فون کے ٹاور گرا کر یہ بلوچستان کو اسی پتھر کے دور میں دھکیلنا چاہتے ہیں جہاں پہ یہ کئی سو سال سے رہتے تھے۔۔
پاکستان نے بلوچستان کو عزت دی۔۔ ان کمینوں کو یہ عزت راس نہیں ارہی۔ بلوچستان لبریشن ارمی کے خنزیر اور بلوچستان کے ذلیل سردار۔۔۔ صوبے کو پتھر کے دور میں ہی رکھنا چاہتے ہیں۔
تم اپنے گھر میں بیٹھ کر بھی اگر اہل فلسطین کی مدد کرتے ہو تو اللہ تم کو غزہ کے رباط میں شامل کرے گا اہل جنت میں شامل کرے گا۔۔ یہ عظیم ترین سعادت ہے۔۔ اس کو ضائع مت کرنا۔
اج پوری دنیا نے اہل فلسطین کے راستے بند کیے ہوئے ہیں پوری مسلمان امت خاموش ہے تمام مسلمان حکمران خیانت کر رہے ہیں ایسے میں اہل فلسطین کی مدد کرنا افضل ترین عبادت ہے۔
تاریخ میں ہمیشہ ایسا ہوا ہے کہ لوگ دشمن کے ورغلانے پر یا اپنے انتقام اور غصے میں اپنے حکمران کا تختہ الٹ دیتے ہیں۔۔۔ مگر اس کے بعد جو حکومتیں اتی ہیں وہ پہلی سے زیادہ ظالم اور بدمعاش ہوتی ہیں۔۔
سلطان عبدالحمید کے خلاف بھی ان کے نوجوانوں نے ازادی کا نعرہ لگا کر خلافت عثمانیہ کا تختہ الٹ دیا۔۔ جیسے اج عمران اور اس کی جنریشن زی پاکستان میں بغاوت برپا کر رہی ہے اسی طرح خلافت عثمانیہ کے خلاف بھی اس کے نوجوانوں نے بغاوت کی تھی۔۔
اس کے بعد مصطفی کمال اگیا جس نے پورے ترکی سے اسلام کو ختم کرنے کی کوشش کی۔
یہ عراقی شیعہ ہے جو کہہ رہا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ صدام ظالم ہیں لیکن اب پتہ چلا کہ ہم صدام سے زیادہ ظالم ہیں ۔۔
صدام نے کبھی عراق کے اندر چوری نہیں کی کہ وہ عراق کو اپنا گھر سمجھتا تھا۔۔ اور اب جو حکومت ہے عراق میں وہ پورے عراق کا مال چوری کر رہی ہے۔
اردو میں کہاوت ہے۔
اب پچھتاوے کیا ہووت ہے جب چڑیاں چک گئیں کھیت۔
پاکستان میں جو لوگ اج فساد برپا کر رہے ہیں ان کو چاہیے کہ اس عراقی سے سیکھیں۔۔ اب یہ صدام کو یاد کر رہے ہیں۔ لیبیا والے قذافی کو یاد کر رہے ہیں۔۔
آج مسلمان امت ان ہجڑوں سے خوف زدہ ہے ۔۔۔ !!!
اسی لیے ہمارے اوپر ذلت مسلط ہو گئی ہے۔
ہم نے جہاد کا راستہ ترک کر دیا ہے۔۔
ہم دنیا کی محبت اور موت کے خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ہم بے شرم اور بے غیرت ہو گئے ہیں۔۔
اس لیے کائنات کی سب سے ذلیل مخلوق ہمیں ذلیل کر رہی ہے۔
استغفر اللہ العظیم۔ استغفر اللہ العظیم۔
جب بلوچستان کے وسائل اور فنڈز اکبر بگٹی کے قبضے میں تھے تو انہیں یاد تھا کہ ہم نے خود پاکستان سے الحاق کے حق میں ووٹ دی.. ہم اپنی مرضی سے شامل ہوئے تھے پاکستان نے کوئی زور زبردستی نہیں کی تھی۔۔
پھر جب عام عوام کو انکا حق ملنے لگا اور ان کو ظلم سے روکا گیا تو انہیں یاد آگیا کہ پاکستان نے تو زبردستی قبضہ کیا تھا اور اب اس کے مرنے کے بعد انکے پوتے اور انکے حامی اسی جھوٹ کو چلا رہے ہیں۔۔۔
یہ تو حقیقت ہے کہ ازاد کشمیر کے راستے اس بھارتی کمیٹی نے بند کیے ہوئے ہیں
حکومت راستے کھولنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ حکومت پر فائرنگ کر رہے ہیں۔
اگر ازاد کشمیر میں اج خوراک کی قلت ہے اور قحط پڑا ہوا ہے اور سپلائیز اور رسد نہیں پہنچ پا رہی تو یہ فوج یا حکومت نے نہیں روکا ہوا۔
ان کا نعرہ تھا کہ بند کا مطلب بند۔۔ انہوں نے اپنے لوگوں کو کہا تھا کہ ایک دو مہینے کی خوراک جمع کر لو کیونکہ ہم پورے ازاد کشمیر کو بند کرنے جا رہے ہیں۔
سرفراز بگٹی بھی ایک خالص بگٹی بلوچ ہے۔
اس کو اور اس کے ساتھ ہزاروں بگٹی بلوچوں کو نواب اکبر خان نے جلا وطن کر کے پنجاب بھیج دیا تھا اور ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ تاکہ ان کے علاقے سے نکلنے والی گیس پر رائلٹی لے سکے۔
مشرف نے انہی دربدر بھٹکتے ہوئے بلوچوں کو واپس لے جا کر ڈیرہ بگٹی میں اباد کرنے کی کوشش کی۔۔ ان کو پیسے دیے بکریاں دی کہ وہ دوبارہ اباد ہو سکیں۔۔
اس پر اکبر بگٹی نے بغاوت کر دی۔۔ گیس پائپ لائنیں توڑنے لگا بی ایل اے کہ فنڈنگ کی اور پاکستانی ریاست کے خلاف پورا اعلان جنگ کیا۔۔
فوج نے اکبر بکٹی کو قتل نہیں کیا۔ اکبر بکٹی نے پاک فوج کے افسروں کو شہید کیا۔۔ اکبر بکٹی خنزیر تھا جو خودکشی کر کے حرام کتے کی موت مرا۔ اسی نے بی ایل اے بنائی۔ اس کو ہیرو مت بنائیں۔
اپ اس کو حادثہ کہیں یا غفلت۔۔۔
دیکھنے والوں کو یہ مکافات عمل نظر اتا ہے۔۔
اپنے جرائم اور غفلت کی سزا۔۔
اپ کو یاد ہوگا کہ غزہ کے ہسپتال میں بھی اسی طرح بچوں کو مارا گیا تھا یہودی خنزیروں کی طرف سے۔۔ پاکستانی ریاست اور پاکستانی قوم نے اس پر خاموشی اختیار کر لی تھی۔۔۔ کہا تھا کہ یہ غزہ میں ہو رہا ہے ہمیں اس سے کیا۔۔
قران پاک میں اللہ فرماتا ہے کہ اس سزا اور ازمائش سے خوف کھاؤ کہ جب وہ ائے گی تو صرف ان لوگوں پر نہیں ائے گی جو تم میں گنہگار تھے۔۔ سب لپیٹے جائیں گے۔۔
مجھے پتہ ہے لوگ کہیں گے کہ ان بچوں کے والدین کا کیا قصور تھا کہ ان کو سزا ملی۔۔۔ اسی لیے اپ کو اوپر قران کی وہ ایت سنائی ہے۔۔
قوم کے اجتماعی گناہ کی سزا قوم کو اجتماعی طور پر لگتی ہے چاہے اس میں گنہگار ہو یا بے ظاہری بے گناہ۔۔
پوری پاکستانی قوم گنہگار ہے ہمیں کوئی بھی بے گناہ نہیں ہے۔۔ سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے اہل غزہ کے ساتھ وفاداری کی اور ان کو اکیلا نہیں چھوڑا۔۔ ہم اپ کو کہتے ہیں کہ غزہ والی ازمائش پوری پاکستانی قوم پر ائے گی۔۔
ابھی تو بچے جلے۔۔ کل پورے پورے شہر جلیں گے ۔۔ قدرت ہماری اتنی بڑی غفلت کو معاف نہیں کرے گی۔ مگر لوگوں کو نہیں سمجھ اتا۔۔۔
ہم کہتے تھے کہ پاکستان کا صدقہ نکالو۔۔ جو مال رزق اور فراوانی اللہ نے تمہیں دی ہے اس میں اہل غزہ کو شامل کرو۔ اللہ تمہارے اوپر سے مصیبتیں اور پریشانیاں ہٹائے گا۔۔ مگر ہم نے اللہ کے عذاب کو طلب کیا۔۔ ریاست پاکستان نے فلسطین کے مسلمانوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا۔۔ تمہارے خیال میں اللہ تمہیں معاف کر دے گا؟
پاکستان سے ہماری ایک بہن عائشہ نے غزہ کے مسلمانوں کے لیے کچھ پیسے بھیجوائے جن سے خیمے اور ویل چیئر خریدے گئے۔۔
جواب میں اہل غزا نے ان کے لیے شکر کی ویڈیو بنا کر بھیجی اور اہل پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
غزہ والے غیرت مند لوگ ہیں۔ کہتے ہیں کہ جو انسانوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا شکر گزار بھی نہیں ہوتا۔ اہل غزہ ان مسلمانوں کو فراموش نہیں کرتے جو اج ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔۔ یہ دعائیں جو اپ کو ملتی ہیں کی طرف سے یہ اپ کی ساری زندگی کے نیک اعمال سے زیادہ قیمتی ہیں۔۔
ہم نے اپنی بہن عائشہ کو نیچے یہ پیغام بھیجا اس ویڈیو کے ساتھ۔
اللہ بہت مبارک کرے۔۔
اس میں اہل غزہ نام لے کر اپ کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
قیامت کے روز اپ کے میزان میں یہ چھوٹی سی ویڈیو بہت بھاری ہوگی انشاءاللہ۔ اپ کی زندگی کی نیکیاں ایک طرف اور اہل غزہ کی یہ خدمت ایک طرف۔۔ اللہ بہت مبارک کرے ماشاءاللہ۔