@Fayazchohanpk باقی اور کسی طریقے سے تم لوگوں کے عمران خان کے خلاف نہیں کر سکے اب اسلامی ٹچ دے کر لوگوں کو گمراہ کرنا چاہتے ہوں، مگر لوگ اتنے بیوقوف نہیں ، کلمے کا صحیح مطلب موجودہ دور میں عمران خان ہی بتا رہا، صرف اللہ سے مانگنا اور باطل کے آگے ڈٹ جانا
@zeshmohmand وہ تو غربت کی وجہ سے بچی کو کام پر رکھوا رہے ہیں یہ جو امیر ترین عورت بچی لے رہی ہے اور شرائط بتا رہی ہے جس کیلئے ایک لاکھ کوئی خاص معنی نہیں رکھتا اس پر مقدمہ ہونا چاہئے،
@Aadiiroy2 او بھائی یوکے میں یومیہ آمدن 100£ ہے، جو کہ آٹھ گھنٹے کام کرنے والے کو قانوناً ملتی ہے، باقی میڈکل، بچوں کی تعلیم وغیرہ سب فری ہے۔ اس لحاظ سے ایک آدمی تقریبا 95 لیٹر دودھ خرید سکتا ہے ایک دن کی آمدن سے