جو خون بن کر رگوں میں دوڑ رہا ہے وہ اب جان کے ساتھ ہی نکلے گا مار تشدد تکلیف اس عظیم مقصد سے زیادہ نہیں ہیں جس کے لئے ہمارا لیڈر قید کاٹ رہا ہے۔۔۔
کل بھی خان کے ساتھ تھے آج بھی نا اس نے ہار مانی نا ہم مانیں گے۔۔۔
میں تمام پیغامات کا جواب ایک ہی پوسٹ میں دے رہا ہوں
آپ سب نے ایک ایک شخص نے ہمیں جتنا پیار اور سپورٹ دیا اس کا بہت بہت شکریہ ہم سب اس لائق نہیں لیکن احترام آپ سب کا
دعا جاری رکھیں کہ اللہ خان سمیت عمر اور سب قیدیوں کی ناحق قید کا خاتمہ فرمائے
سنگر عمر ملک پر بدترین تشدد کیا گیا۔ آئین پاکستان کو لگاتار روندہ جا رہا ہے۔
انسانی حقوق کے چیمپئن مسلسل غائب۔ قاضی کی طرف سے سہولتکاری جاری
#ReleaseOmarMalik
#ReleaseOmarMalik
Stop turning the talented Youth against you. They are assets of Pakistan and they must be celebrated and encouraged to contribute for the country. This fascism shall be condemned by everyone!
@ZeeTV why couldn’t you get some mature judges, India is blessed with so many legends, why did you cast some third class judges, what do they know about singing or anything else? Get a grip man! #saregamapa2024#disappointed