اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ورکنگ گروپ برائے غیرقانونی حراست (UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention) نےعمران خان کی فوری رہائی اور انہیں نقصانات کے ازالے (ہرجانے)کی ادائیگی کےمطالبات کئے ہیں اور حکومت پاکستان پر انہیں ان کے حقوق سے محروم کرنے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کیلئے زور دیا ہے۔
The UN Human Rights Council’s Working Group on Arbitrary Detention calls for the immediate release of Imran Khan, payment of reparations to him, and urges the government to take measures against those responsible for depriving him of his rights.
Link: https://t.co/h0dCFiA5yR
"This case is disgusting at all levels."
Pakistan court rejects appeal by former PM Imran Khan and his wife, Bushra Bibi to suspend unlawful marriage ruling https://t.co/TOz86xqt6m
Are we to believe you couldn't read the pamphlets being displayed or the placards as picture was being taken? Their identity & intent was never hidden so please don't assume we are all fools. You knew whom you were posing for pictures with. Shameful.
حسین حقانی صاحب آپ کے والد اچھے وکیل تھے ان سے ہی کچھ سیکھا ہوتا ۔الیکشن کمیشن ٹریبونل لگانے کا اختیار رکھتا ہے لیکن کیا وہ حسین حقانی کو لگا سکتا ہے ، نہیں ، وہ صرف ہائی کورٹ کے جج کو لگا سکتا ہے اور اس معاملے میں چیف جسٹس کا حکم آخری ہے کہ وہ اپنے کونسے ججوں کو spare کرتا ہے
آزاد میڈیا ریاست کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے۔ یہ نگران (واچ ڈاگ) کا کردار ادا کرتا اور حکومت کو اپنی غلطیوں کی اصلاح پر مجبور کرتا ہے۔
پاکستان میں میڈیا ہمیشہ سے ریاستی اثر و رسوخ کے تابع رہا ہے جبکہ اہلِ صحافت اپنی تنقیدی سوچ کے باعث ریاستی عتاب کا نشانہ بنتے آئے ہیں۔
میری حکومت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا لاء کے ذریعے اس ماحول کو تبدیل کرنے کی کوشش کی مگر سازش کے تحت لائی گئی تحریک عدمِ اعتماد کے بعد سے اسے کلیتاً ایک جانب دھکیل دیا گیا ہے۔
گزشتہ 2 برس کے دوران پاکستان میں میڈیا کو زبردستی زباں بندی پر مجبور کیا گیا ہےاور اختلاف کی جسارت کرنے والے صحافیوں کو جبر و عتاب کا سامنا ہے۔
ارشد شریف کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کے ذریعے ترکِ وطن پر مجبور کیا گیا اور پھر کینیا میں نہایت سفّاکیّت سےاس کا قتل کردیا گیا۔ ڈاکٹر معیدپیرزادہ، صابر شاکر اور وجاہت سعید خان کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔ عمران ریاض خان کو اغوا کیا گیا اور 6ماہ سے زائد عرصے تک بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ صدیق جان، سمیع ابراہیم، عارف حمید بھٹی اور عدیل حبیب جیسے صحافی مستقل دباؤ کے شکار ہیں۔
کون ہے جو ہمارے دستور اور عالمی معاہدوں کے تحت ہم پر عائد ذمہ داریوں کو کھلے عام پیروں تلے روندتے ہوئے ملک میں اس منظم ریاستی جبر و فسطائیت کا بازار گرم کئے ہوئے ہے؟ میڈیا کے خلاف جاری یہ کریک ڈاؤن اور دھونس، دھمکی، ڈر، خوف اور دیگر فسطائی حربوں کے ذریعے اہلِ صحافت کی زباں بندی ہماری جمہوریت اور آزادئ اظہار پر بھی ایک کھلا حملہ ہیں۔
Independent media is one of the most important pillars of the state. It acts as a watchdog and compels the government to correct its course.
In Pakistan the media has always been vulnerable to control by the state while journalists have been targeted for their critical approaches.
My govt tried to change this environment by bringing in the Protection of Journalists and Media Law but it has been sidelined since the engineered VoNC.
Over the last two years in Pakistan, media has been forced into silence, and journalists who dissent face suppression.
Arshad Sharif was driven into exile by grave threats and was murdered in cold blood in Kenya.
Dr. Moeed Pirzada, Sabir Shakir, and Wajahat Saeed Khan have been compelled to leave the country. Imran Riaz Khan was abducted and tortured for over six months, while journalists like Siddique Jan, Sami Ibrahim, Arif Hameed Bhatti and Adeel Habib have been under constant pressure.
Who is orchestrating this systematic oppression in clear violation of our Constitution & our commitments under international conventions?
The crackdown and muzzling of the media through threats, harassment & oppressive ordinances is also a direct attack on democracy and freedom of expression.
جس فوج سے نفرت ہو جائے وہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی،، آپ زیادہ سے زیادہ ایک اور ٹرم لے لیں گے اس بعد تو جانا ہی ہوگا،،جرنیلوں سے نفرت کی وجہ سے اب عام فوجی کی بھی عزت نہیں کرتے،، میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے ہوئے دیکھا ہے،، ناں کریں ایسا،، نعیم بخاری مسکراتے مسکراتے تلخ باتیں کر گئے
"عمران خان نے کون سا قتل کر دیا جو اسے جیل میں رکھا ہے؟
آخر ایک دن آپ ریٹائر ہو کر باہر چلے جائیں گے؟ میں نے یزید کی قبر پر لوگوں کو تھوکتے دیکھا ہے"
نعیم بخاری صاحب کا آرمی چیف کو انتہائی جذباتی پیغام
اللّه تعالٰی نعیم بخاری صاحب کی حفاظت فرمائیں۔ آمین
میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
فائر وال کے ذریعے پاکستان میں لفظ " عمران خان" کو فلٹر کیا گیا ہے اب جس پوسٹ میں عمران خان لکھا ہوگا وہ پوسٹ بہت کم لوگوں کو نظر آئے گی۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آرہی ہے تو ریٹوئیٹ کرکے کمنٹ میں عمران خان لکھیں
I am at a loss of words when condemning the brutal slaughter of Palestinians. The ongoing genocide of the Palestinians must end immediately, and all perpetrators & their facilitators be held accountable before an international tribunal on the pattern of the Nuremberg trials of the Nazis.
نون لیگ اپنی سازشوں سے باز نہیں آسکتی ۔ خاور مانیکا کو حملے سے بچاننے والا رانا وقاص وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا پی اے ہے ۔ لعنت ہے ایسی سیاست پر اور ایسی اخلاقی گندگی کی ۔۔۔ نہ کسی کی خاندانی زندگی کالحاظ۔ یہ ان کا پراناو طیرہ ہے