رلا دیا اس ویڈیو نے 💔🥺
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
میں اب بھی پی ٹی ائی سپورٹرز کو کہہ رہا ہوں کہ اے نوجوانوں تحریک انصاف کے لیے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیاں داؤ پر مت لگاؤ یہ آپکو پوچھنے والے نہیں،،،
میرا ایمان ہے کہ دنیا کے بہت سے کام انسان دنیا کے فائدے کے لیے کرتا ہے لیکن
جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ کھڑا ہونا میں اپنی سعادت سمجھتا ہوں۔
الحمدللہ! میں خالصتاً اللہ کی رضا کے لیے جمعیت علمائے اسلام کی حمایت کرتا ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کے ساتھ ثابت قدم رکھے۔
آمین۔
اے اء کے ذریعے قائدِ جمعیت سے ملاقات تو ہو گئی،دل کو یہ تسلی ضرور ہے کہ رابطہ قائم ہوا۔
مگر روبرو دیدار کا خواب ابھی باقی ہے…ان شاءاللہ وہ دن بھی آئے گا جب سامنے بیٹھ کر ملاقات کا شرف حاصل ہوگا۔
امید، محبت اور یقین کے ساتھ ✌️💯
قا د یانی مکاریاں ختم نہیں ہوئیں !
آج وہ سیاست کے پردے میں چھپ کر مہم چلارہے ہیں۔
یاد رکھو ! ختمِ نبوت ﷺ کا پہرہ دینے والے کارکن تمہارے ہر ناپاک منصوبے کو خاک میں ملا دیں گے۔
ہر سیاسی و غیر سیاسی سہولت کار بےنقاب ہوگا۔
#قادیانی_لابی_نامنظور