*بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے*
*پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے*
*بخشنے پہ آئے جب اُمت کے گناہوں کو*
*تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے*
*السلام علیکم ورحمتہ الله تمام معززین کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک ہو *
*الله کریم صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
شہید سیف الرحمن کے فرزند دانیال سیف اب ہم میں نہیں رہے۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔
آمین
دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ھے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔🤲
عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں! اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، آپ کے گھر میں خوشحالی، برکت اور سکون عطا کرے۔ عید کا یہ خوبصورت دن آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے مسرتوں سے بھرپور ہو۔
عید مبارک!
رحیم اللہ آبدی
🚨🚨#BREAKING: CJP #JusticeQaziFaezIsa demands explanation from deputy registrar Mujahid Mehmood, assistant registrar Shahid Habib and web master Asim Javed on how eight judges 2nd response was issued.
حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد اسماعیل ہانیہ خود بھی شہید
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
ایس ایچ او بوٹ بیسن، کراچی پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا حملہ۔ ہم پہلے ہی بتا رہے ہیں کہ یہ 8فروری کو بھی 9مئ بنانا چاہتے ہیں۔ کیا کسی سیاسی جماعت کو آئین پاکستان پر تشدد کاروائی کرنے کی اجارت دیتا ہے؟ کیا یہ ایسے ووٹ کو عزت دلائیں گے؟ مسلم لیگ ن نے دہائیوں پر محیط پر امن جدوجہد کی ہے،کبھی تشدد کا راستہ نہیں لیا۔
آپ نے سنا ہوگا کچھ نمازیں تلواروں کے ساۓ میں ادا کی گئی ہیں۔ یہ 2023 کی نماز ہے۔ یہ بھی انہی نمازوں کی طرح ہے ،بس یہ بندوقوں کے ساۓ میں ادا کی گئی ہے۔ . اللّهﷻ ہمیں بھی ایسی نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اللہ اکبر ،بہت ہی ایمان افروز مناظر ۔
#بریکنگ_نیوز
⭕غزہ کا وہ عظیم مجاہد جو اسرائیلی درندوں کے ساتھ لڑتے ہوئے زخمی ہوا اور سجدے کی حالت میں شہید ہوا
⭕ان کا نام تیسیر ابو طعیمہ تھا قرآن کریم کا حافظ تھا - غزہ خانیونس کی مسجد کا امام تھا
⭕اس مجاہد کی نماز کے دوران کی جانے والی تلاوت سنیے
⭕مومن کے لیے شہادت سے بڑھ کر کوئی موت نہیں
⭕اللہ کے ایسے نیک بندے غزہ میں اسرائیلی درندوں سے جہاد کررہے ہیں
⭕اللہ جلد غزہ کے مسلمانوں کو فتح نصیب کرے اور شہدا کی شہادت قبول فرمائے درجات بلند کرے
@GNMadani
#حماس#اسرائیل جنگ کا 84 واں روز،، #غزۃ میں حماس کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے شہدا کی تعداد 29000 تک پہنچ گئی ہے،، 10 ہزار سے زائد بچے اور 7 ہزار خواتین شہدا میں شامل ہیں
#غزۃ دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں یتیموں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، ہزاروں بچے یتیم پیدا ہوئے، کچھ پیدا ہونے کے ایک ہفتے اور کچھ صرف چند گھنٹے بعد ہی یتیم ہو گئے، غزہ میں #اِسرائیل تاریخ آدم کی بدترین دہشت گردی کر رہا ہے، اتنا ظلم فرعون نے بنی اسرائیل پر نہیں کیا جتنا سات اکتوبر سے اب تک اہل غزہ پر کیا گیا ہے، لیکن مسلم ممالک صرف اجلاس اور بیانات تک ہی محدود ہیں
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں مسجد اقصیٰ کی آزادی اور اس کی حرمت کے لئے نماز جمعہ میں خصوصی دعا کی گئی،، امام مسجد نبوی صالح البدیر نے فلسطین اور خاص طور پر اہل غزہ کی مشکلات اور صہیونی فوج کے مظالم کے خاتمے کے لئے رو رو کر دعا کی،، انہوں نے کہا اے اللہ صہیونی ظالم اور جابر ہیں،، اہل غزہ کو ان کے ظلم اور جبر سے آزادی نصیب فرما اور مسجد اقصیٰ کو غاصبوں سے آزاد فرما
#بریکنگ_نیوز
⭕فلسطین مسجد اقصٰی کے اطراف غاصب اسرائیلی فوج کے شدید حصار اور رکاوٹوں کو توڑ کر فلسطینی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصٰی پہنچ گئے
⭕7 اکتوبر کے بعد سے مسجد اقصٰی کا شدید محاصرہ چل رہا ہے
⭕صرف 5 ہزار سے 10 ہزار مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے دیا جاتا ہے
⭕عام دنوں میں 50 ہزار سے زائد مسلمان نماز جمعہ میں شریک ہوتے تھے
@GNMadani
سات اکتوبر سے جاری #اِسرائیل#حماس جنگ میں اب تک 500 سے زائد قابض صیہونی فوجی جہنم واصل ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے کے باعث ان میں نفسیاتی بیماریاں شروع ہو گئی ہیں، وہ میدان جنگ سے کترا رہے ہیں