اسٹبلشمنٹ نے ہمیشہ سیاسی جماعتوں کو آپس میں لڑا کر خود پس پردہ بیٹھ کر اپنے مفادات حاصل کئے ہیں۔
عمران خان کی گرفتار بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے مگر امید ہے کہ مزید عوام پردے کے پیچھے کرداروں کو جان سکے۔
سیاسی کشیدگی کے زمہ دار جنرلوں کے ماضی سے لیکر ابتک کے غلط فیصلے ہیں۔
پاراچنار میں کئی دِنوں سے ماتم ہے اساتذہ کےساتھ سب غم و درد کی عالم میں ہے مگر مجال ہے کہ ریاست پاکستان نے ذرہ برابر بھی توجہ دی ہو۔
ریاست طالبان اور ہندوستان کےساتھ ملاقاتوں پر خوشی منا رہی ہیں جبکہ کرم کے کرب ناک واقعے کو انصاف چھوڑو محص میڈیا کوریج بھی نہیں ہے
#Justice4Kurram
دامن غوښتونکي حسین افریدي په لاسونو کي دا دظلم توري هتکړي
دجبر تور نظام که دمغل وي که دبل
بابا تري نه باغي وو زما هم تري بغاوت دي
#ReleaseHussainAhmadAfridi
اپنی سرزمین پر مزید ڈالری جنگوں کے لئے ہم کسی بھی صورت تیار نہیں ہیں۔
اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو کر بھرپور مزاحمت کرینگے۔
کوئی ہیلے بہانے اور ڈرامے نہیں چلینگے، ریاستی ڈالری پالیسیاں مزید بس۔
آج سوات کانجو چوک تحصیل کبل میں ایک عظیم الشان اور تاریخی اولسی پاڅون.
آخر یہ خطرہ پنجاب میں کیوں نہیں ھے؟ یہ سوال سب پشتون قوم اٹھاتے ہیں
پشاور میں پولیس پر دہشت گرد حملوں کا خطرہ
ایس ایس پی انٹیلیجنس اینڈ سرویلنس انسداد دہشت گردی کا آئی جی پی کو خط
پولیس کو ٹارگٹ بنانے کےلئے دہشت گردوں نے 80،90 پولیس وردیاں بھی خریدی ہے