Dear Gen Asim Munir. People of pakistan looked the establishment straight in the eyes and said ENOUGH is ENOUGH. We defeated your PDM selections all over the country. DONOT try to steal our rights for sake of this country
#ElectionResults#GeneralElectionN0W#وزیراعظم_عمران_خان
نواز شریف کا پاکستان واپسی کا سوچ کر حالت۔
(میاں سانپ کو اچھی طرح پتہ ہے کہ کور کمانڈرز اسکے خلاف ہیں، اور بقول میاں سانپ یہ لوگ آخر میں ایک ہو جاتے ہیں)۔
کیرئیر کے آخری میچ میں سب ہی اداس ہوتے ہیں۔۔۔ انگلش ٹیم کے سٹوارٹ براڈ نے اپنے آخری میچ میں مداحوں کو خیرباد کہا اور گھٹنوں کے بَل بیٹھ کر رونے لگے
انگلینڈ کے سابقہ کپتان ناصر حسین براڈ کے پاس آئے اور پوچھا: ٹیم میٹس کی یاد آئے گی اس لئے رو رہے ہو۔۔۔؟
براڈ نے ہچکی بھری اور کہا: مجھے سانحۂ 9 مئی یاد آ گیا۔۔۔
یہ سن کر ناصر حسین بھی پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔۔۔
منقول
Received inbox. But it's very true
اگر نیلسن منڈیلا پاکستان میں 27 سالہ قید کاٹ رہا ہوتا تو پاکستانی میڈیا کی ہیڈلائنز کیاہوتیں؟
“منڈیلا کو اسکی اکڑ اور غرور لے ڈوبا”: کامران خان
“منڈیلا نشانِ عبرت بن گیا”: مریم اورنگزیب
“منڈیلا کی بہن سولہ ارب کا فراڈ کرگئی”: نیب
“منڈیلا قومی سلامتی کیلئے خطرہ” : آئی ایس پی آر
“سکول کے بچوں نے آج منڈیلا کی مزمت کی”: جیو نیوز
“منڈیلا کو صرف اُسکا cult سپورٹ کرتا ہے”: رضا رومی
“پاور از پاور”: منیب فاروق اینڈ لبرل برگیڈ
“منڈیلا اور اُسکے ساتھیوں پر کوئی ظلم نہیں ہورہا کیونکہ 1980 میں جیالوں کو کوڑے پڑے تھے”: ریٹائرڈ جیالے۔
😂🤣😅
This is exactly why Leaders are way better than Beggars. Salam to all who have been supporting him in extremely tough circumstances, he raises our dignity as Pakistanis!
#عمران_ہی_ہوگا#قاسم_کے_ابا