ن لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب کی ہمشیرہ (MOCC) بطور سیکرٹری کام کر رہی تھیں.
5 مہینے پہلے ہی ریٹائر منٹ لے لی اور اب انکو دوبارہ FPSC میں 22 ویں گریڈ کی نوکری عطا کردی گئی.
پچھلی ریٹائر منٹ اور پنشن بھی ملے گی... 25 کروڑ عوام میں سے کوئی اس کام کے لئے اہل نہیں تھا. 😊😊
بھارت نے جنگ کے دنوں میں اس شک کو یقین میں بدل دیاکہ وہ فصل کی بوای کے دنوں میں پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کرے گا۔ گو بھارت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ وہ ایک دو دن س ذٰیادہ پانی روک سکے لیکن اس نے یہ گھٹیا منصوبہ بنایا۔
لیکن الحمدللہ عالمی عدالت میں انڈس واٹر ٹریٹی کے کیس میں پاکستان کے موقف کو سب نے تسلیم کیا اور بھارت ایک قطرہ بھی ہمارا پانی نہیں رو سکتا ۔
مصدق ملک کی پریس کانفرس۔
مسلسل 17 سال سے سندھ حکومت آپکے پاس۔سارے اختیارات آپکے پاس وفاق آپکے ساتھ رہا۔ایک ایک وزیر تین تین چار چار عہدے پر براجمان ہے پھر بھی شکایت ایم کیو ایم سے کر رہے ہیں شرم کریں حیا کریں
پاکستان نے افغانستان کے ناظم امور کو بلا کر احتجاج بھی کیا ہے تو دوسری طرف ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی فضائی بمباری کا جواب فضائی حملے سے ��و نہیں دے سکتے لیکن زمینی حملوں سے جواب ضرور دیں گے لیکن اب فٰیصلہ ہو ہی جانا چاہیے تاکہ پاکستان کو افغانستان کی سرزمین کیساتھ ایک بفر زون قائم کرنے کا موقع مل جائے،مزمل سہروردی
@M_Suharwardy
https://t.co/YTdVd8fcBE
افغانستان کے صوبہ بدخشاں سے اہم ترین پیشرفت!
طالبان مخالف مزاحمتی گروپ نے ضلع کشم میں طالبان (TTA) کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنا دیا۔ طالبان کے خلاف طویل عرصے سے نبردآزما کمانڈر 'جمعہ فتح خان' نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق طالبان ہیڈ کوارٹر کو شدید اور بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کی خبریں ہیں! 🔥🇦🇫
صرف لائسنس معطل نہیں، چینل کو مکمل طور پر بند کیا جائے۔ تاکہ آئندہ کسی چینل کو جرات نہ ہو سکے اور ان بے ایمانوں پر ہمیشہ کیلئے پابندی ل��ائی جائے۔ متنازعہ پروگرام کے پروڈیوسر ڈائریکٹر اور جتنے بھی لوگ ملوث ہیں ان سب کے خلاف قانونی کاروائی کر کے سخت سزا دی جائے،
ہمارا صابن اتنا"سلو"کیوں ہے؟
پاکستان۔۔۔ایران سے تیل اور گیس لینے پر اب"غور"کرنا شروع ہوا ہے
حالانکہ پچھلے کئی مہینوں سے لمحہ بہ لمحہ مزاکرات کا ہمیں پتا ہے۔
تجارت/خزانہ/پٹرولیم سمیت مختلف وزارتیں تو اپنا ہوم ورک کر کے رکھتیں۔
جیسے ہی پابندی ہٹتی۔جو چیز خریدنے کے لیے ابھی"زیرغور"ہے
اسے۔۔۔زرا"چھیتی"خرید لیتے
شاید عوام کا کچھ بھلا ہو جاتا۔
(اسد آر چوہدری)
جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہی تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے بیت اطہار کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟
ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہی ہے ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے وہ بند کرنے کی ضرورت ہے
علامہ طاہر محمود اشرفی کا اہم بیان
پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے جیو نیوز کے متنازع مواد پر پیمرا کی فوری کارروائی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ��یمرا نے بروقت اور درست اقدام کیا۔
جیو نیوز کیخلاف اتنی تیزی سے کارروائی کی حکومت اور پیمرا کو داد دیتے ہیں، ہم قانون کے مطابق اس کا فیصلہ چاہتے ہیں، جن لوگوں سے کوتاہی ہوئی ہے ان کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔
اچھی خبر
پاکستان نے افغانستان میں تین جگہ ائیر سٹرائیکس کر کے پاکستان میں دہشت گردی کروانے والوں کے ہینڈلر کو واصل جہنم کر دیا ھے اب صبح طالبان پروپیگنڈہ کریں گے کہ ہمارے مریض مار دئیے
سپریم جیوڈیشیل کونسل کو چاہئے کہ وہ ججز تقرری کے قانون میں فل کورٹ بٹھا کر یہ اضافہ بھی کر لیں ان کو اور ان کے بچوں کو کتنے افراد کچل کو قتل کرنے کا اختیار ہو گا۔ کم از کم حد تو مقرر کردیں کہ کتنے لوگ مارنا استحقاق ہوگا؟ اور ان کی "لرنڈ اور آنرایبل" گاڑیوں کے نیچے آ کر مر جانے والے کیڑے مکوڑے نما لوگوں کے خلاف کون سا قانون لاگو ہو گا اور ان مرنے والوں کے لواحقین کو گاڑی کے نیچے سر دینے والوں کس قانون کے تحت سزائیں دی جائیں گی؟ ملک میں رائج قانون کے مطابق ٹرین کے نیچے آنے والے کے خلاف بھی تو مقدمہ درج ہوتا ہی ہے ناں
لوڈشیڈنگ میں فارغ بیٹھا تھا سوچا قانونی مشورہ دے دوں
سعید غنی کو جھوٹ بولنا مہنگا پڑ گیا اسمبلی اجلاس کے دوران کہتے ہیں کہ ہم فارم 45 کے جیتے ہوئے لوگ ہیں میرے خلاف کوئی کیس نہیں اگلے دن اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کے ہاتھ سعید غنی کے خلاف لگائی گئی پٹیشن لگ گئی اور پھر جو اس نے جھترول کی وہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ویسے پیپلز پارٹی والے بھی شرم محسوس نہیں کرتے اس لیے ان کو شرم اتی نہیں ہے
پاکستان کے لئے کیسے فائدہ ہے ؟ جو تیل جنگ سے پہلے 250 کا لیٹر تھا اب عالمی سستے تیل کے باوجود وہ 300کا لیٹر ہے تو پاکستان میں عام بندے کا کیا فائدہ ہے ؟
ہاں الیٹ مافیا کے وارے اور کمشن کا فائدہ ہے اور شہباز شریف الیٹ کے خادم ہیں
اہلحدیث و اہلسنت کا مطالبہ ہے جواد نقوی پر آئین پاکستان اور دستور پاکستان کی روشنی میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے ورنہ پیغام پاکستان نامی دستاویز کو کالعدم قرار دے دیا جائے اگر آپ اس پر عملدرآمد ہی نہیں کروا سکتے تو فائدہ کیا یا وہ دستاویز صرف اہلسنت کے لئے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاکہ بنانے کی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں
فرضی خاکے میں خواہ چہرہ نمایاں ہو یا نہ ہو یہ عمل ہر اعتبار سے غلط ہے
یہ منظر کشی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان و عظمت کے ساتھ کسی بھی طور پر مطابقت نہیں رکھتی
اس قسم کے خاکے نشر کرنا ناقابل قبول ہے اور اس عمل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے