کل چند دوست احباب جنہوں نے امداد کے لئے درخواست کی تھی، غوث الدین ایسوٹ کی عیادت کے لیے ان کے گھر حاضر ہوئے۔ اس موقع پر وہ امداد بھی لے کر آئے جو آپ سب کے تعاون سے اکٹھی ہوئی۔ الحمدللہ! کل 29,200 روپے جمع ہوئے، جو ان کے والدِ محترم کے حوالے کیے ہیں – آپ سب کی موجودگی میں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غوث الدین بھائی کی مدد کے لیے دل کھول کر تعاون کیا۔
ہم سب اس مریض کے لیے مالی امداد جمع کر رہے ہیں، تاکہ علاج ممکن ہو سکے۔ آپ سب سے دل سے گزارش ہے کہ جتنا بھی ممکن ہو، حسبِ استطاعت مدد ضرور کریں۔
یہ ایک حقیقی اور مستحق کیس ہے، اور آپ کی تھوڑی سی مدد بھی کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03403057521
اکاؤنٹ نمبر: ایزی پیسہ +سادہ پے + نیا پے [03484101054]
برائے کرم پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ مزید لوگ مدد کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔
دعاؤں میں یاد رکھیں، اور اس فیملی کے لیے خصوصی دعا کریں۔