یہ جو مرد پیسہ کمانے باہر ممالک میں چلے جاتے ہے سعودی دبئی۔یورپ ممالک 5 سال 3 سال تک چھٹی یا گھر نہیں آتے کبھی انہوں نے سوچا ہے کہ پیچھے بیوی کا گزاراہ کیسے ہوتا ہے۔۔بہت کم اپنے پے کنڑول کر پاتی ہونگی۔کمائی وہ آپکی کھائے جسمانی خواہش پوری کرنے کے لیے اور مرد رکھے یہ زیادتی ہے🤔