طالبان کو واپس بسانے کا فیصلہ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کا تھا جس کی مراد سعید (تحریکِ انصاف) نے مخالفت کی۔ فاٹا میں کئی سال فرنٹ پر لڑنے و��لے جنرل طارق خان
2021 میں تحریکِ انصاف کی تمام قیادت اور جنرل طارق اس منصوبے کے خلاف تھے سب رجیم چینج کے بعد کیا گیا۔
Sad news from #Pakistan: its Air Force kills some 30 citizens in a village in Khyber Pakhtunkhwa. Why? Details are not clear. This is a terrible tragedy. My condolences.
https://t.co/eGyabfgwI3
Ambassador Khalilzad, How do you know it’s Pakistan Air Force? Pakistani Security Forces don’t know who has done it? It could be Qatari Air Force? Or Israelis? Please don’t blame our brave forces! How can they attack their own people?
Important piece by @FoxNews on Imran Khan. While I have many disagreements with Mr Khan, the Pakistani government should not be jailing its political opponents.
Free Imran Khan
سینیٹر ڈاکٹر زرقاء
سینیٹر فیصل سلیم
ایم این اے چوہدری عثمان
ایم این اے مبارک زیب
ایم این اے مقداد علی
ایم این اے ظہور قریشی
ایم این اے مخدوم زین قریشی
ایم این اے برگیڈیئر اسلم گھمن
ایم این اے ریاض فتیانہ
ایم این اے چوہدری الیاس
ایم این اے اورنگ زیب کھچی۔۔۔
غداروں کے نام اور چہرے یاد رکھیں
کیسے ایک جرنیل اپنی ایکسٹنشن کے لئے ملک کے آئین پر حملہ آوار ہیں
ا��ی طرح 1971 میں پاکستان کو دو لخت کرنے کا پلان بنگلادیش نے نہیں انڈیا نے نہیں بلکہ پاکستانی فوج نے بنایا تھا
قوم کے نام سلمان اکرم راجہ کا فوری پیغام۔۔۔🔥
جب آپ کی آزادی چھن رہی ہو اور مقتدرہ کی خواہشات کے بھینٹ چڑھایا جا رہا ہو تو آپ پر احتجاج فرض ہے نکلو پاکستانیوں آج نہیں نکلنا تو کب نکلنا ہے۔۔۔