@FiverrSupport I reported my hacked account 5 days ago (Ticket #12155791) but haven't received any updates. As a loyal seller, I expect prompt attention to this critical issue.
Please provide an immediate update on the status and a clear resolution timeline.
@FiverrSupport I'm reaching out with an urgent issue - my withdrawal option is currently disabled. I kindly request your prompt assistance to resolve this matter.
Reference Ticket Number: #12002892
This is impacting my access to funds.
Please fix it as soon as possible.
بنوں سے تعلق رکھنے والے دو افراد کا عمرہ سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا۔
جس کی خوشی میں اہل علاقہ نے ہوائی فائرنگ کر کے ان کا استقبال کیا ۔
فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق اور سات کی حالت تشویشناک۔
گوگل میپ میں جب آپ اپنی لوکیشن اور منزل Set کر دیتے ھیں تو پھر وہ نیویگیشن شروع کر دیتا ھے، اگر آپ اپنے راستے سے ھٹتے ھیں اور اس کی کمانڈ کو فالو نہیں کرتے اور، ٹریک تبدیل کر لیتے ھیں اور رائٹ یا لیفٹ اس کی ھدایت کے مطابق نہیں لیتے، تو وہ ہرگز گالیاں ��ہیں دیتا
اس کا کام یہ…
کچھ لوگ جو اپنی تصویر پروفائل میں
نہیـں لگاتے مگر ان کے حلقہ احباب میں
ان کی جان پہچــان ہوتی ہے... لیکن جو
میل حضــرات اپنی شنـاخت بالکل بھی
ظاہـر نہی کرتے ان اکاونٹس کے پیچھے
زیادہ تر رنگ باز اور ��وسرباز" ہوتے ہیں
جنہیں اہمیت دینے سےنظرانداز کر دینا
زیادہ بہتر ہے