اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔
﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾
#islamabadbeautyofpakistan#madinasharif#Allahuakbar#viralpost
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔
(صحیح بخاری، ۲۶۹۲)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
"جب الله تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس سے عمل کراتا ہے."
عرض کیا گیا: الله کے رسول! کیسے عمل کراتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "موت سے پہلے اُسے عمل صالح کی توفیق دیتا ہے."
ترمذی 2142
(المستدرک للحاكم 1257؛ مشکو��ۃ 5288)
ہاتھوں پر بوسہ دے کر ابو سفیان خیمہ سے باہر نکل گیا۔
وہ دہشت گرد ابو سفیان کہ جس کے شر سے مسلمان آج تک تنگ تھے انہی کے درمیان سے سلامتی سے گزرتا ہوا جا رہا تھا۔ جہاں سے گزرتا، اس پر اسلامی لشکر کا ہر فرد، ہر جنگجو، ہر سپاہی جو تھوڑی دیر پہلے اسکی جان کے دشمن تھے
25/25
مکہ میں ابو سفیان بہت بے چین تھا آج کچھ ہونے والا ہے وہ بڑبڑایا، اس کی نظر آسمان کی طرف اٹھ رہی تھی۔ اسکی بیوی ھندہ جس نے حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا کلیجہ چبایا تھا۔ اسکی پریشانی دیکھ کر اس کے پاس آ گئی تھی، کیا بات ہے کیوں پریشان ہو؟
#followback
1/2
ابو سفیان حیرت سے خطاب کے بیٹے کو دیکھ رہا تھا یہ وہی تھا کہ چند لمحے پہلے جسکی آنکھوں میں اسکے لیے شدید نفرت اور غصہ تھا جو اسکی جان لینا چاہتا تھا اب وہی اسکو گلے لگا کر بھائی بول رہا تھا؟
یہ کیسا دین ہے؟ کیسے لوگ ہیں؟
سب سے گلے مل کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
24/25