پیرا فورس یا ٹک ٹاک فورس
اور کچھ نہیں ملا تنقید کرنے کے لئے تو باجی نے کہا آپ نے سیب کتنے چھوٹے رکھے ہوئے ہیں
پیرا فورس اب تک معاشرے میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں لا سکی، ان کے کام دیکھ کر لگتا ہے کہ ریڑھیاں گرانا اور دوسروں سے بدتمیزی سے بات کرنا ہی ٹریننگ میں سکھایا گیا ہے
حکومتی کفایت شعاری مہم... مگر عملدرآمد کہاں؟
اسلام آباد میں سرکاری اسکول کے باہر سرکاری وین تقریباً آدھا گھنٹہ اسٹارٹ حالت میں کھڑی رہی موقع پر نہ ڈرائیور موجود تھانہ ہی کوئی ذمہ دار اہلکار۔
کیا سرکاری وسائل کے استعمال کی نگرانی اسی طرح کی جاتی ہے؟ @FDEGOPOfficial@Dr_KMSOfficial
Breaking:
Israeli Intelligence agency Mossad wanted to assassinate the Pakistan's military chief Asim Munir while he was in Switzerland for US-Iran talks.
— Mossad wanted to assassinate Pakistani military chief Asim Munir to derail US-Iran peace-talks and throw the region into the war again.
— Pakistan's military intelligence intercepted Mossad's plan about the assassination of its military chief.
— Pakistan didn't change the meeting schedule for Asim Munir but sent very cold message to Israel:
"If you touch our delegation, we'll wipe you off the map."
— Pakistan's message to Israel had zero room for creative interpretation. Mossad backed off from its plan.
◾Brazilian investigative journalist and famous author Pepe Escobar makes stunning revelation.
۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
نسواری بازار چوک، گنجمنڈی
راولپنڈی
پڑوس میں سرکاری جگہ پر غیر قانونی دیوار تعمیر کر کے تجاوزات قائم کر دی گئی ہیں۔کچھ عرصہ پہلے ایک طرف دیوار بنائی گئی اور اب ��وسری طرف بنا دی ہے جو کہ قبضہ کے زمرے میں آ تی ہے۔ گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے۔
@CMComplaintCell
صحافی منصور علی بیگ وہ وقت یاد کرتے ہیں جب صحافی کھلاڑیوں کا ریکارڈ رجسٹروں میں خود محفوظ کرتے تھے اور انٹرنیٹ نہیں تھا مگر تحقیق گہری تھی۔
#sports#cricket#independenturdu