امریکی حکام کا کہنا ہے ایران نے ایسے انتہائی تیز رفتار میزائل استعمال کیے جن کو intercept کرنا بہت زیادہ مشکل تھا، ایران کی حساس اہداف کو نشانہ بنانے کی بہتر ہوتی صلاحیت کی وجہ چین یا روس کی طرف سے اہداف کی نشاندہی ہو سکتی ہے
وال اسٹریٹ جرنل
🚨اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے کے بعد 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی امریکی فوج نے تصدیق کر دی ہے، جبکہ ایک اہلکار لاپتا بتایا جا رہا ہے۔ حملے کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
#iran#IranWar
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 10 طلبہ گرفتار مختلف مقامات پر احتجاج جاری
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یومِ حسینؑ منانے کے الزام میں 10 طلبہ کی گرفتاری کے بعد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
#گلگتبلتستان#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
ایرانی سپریم لیڈر مجتبٰی خامنہ ای نے کہا، شہید سپریم لیڈر کے خون کا بدلہ لینا ایرانی قوم کا مطالبہ ہے،شہید رہنما سمیت تمام شہدا کا بدلہ ہر صورت لیا جائے گا،ذمہ دار مجرموں کو قیمت چکانا ہو گی ۔ہم ہوں یا نہ ہوں یہ کام پورا ہو گا۔
BREAKING: An explosion and gunfire reported in Pakistan's Karachi near several universities and the country's meteorological department, say Pakistani media, adding the blast took place near offices of the Rangers, a paramilitary force.
🔴 More on https://t.co/hGzrK2N8WC
'NO SOLUTION EXCEPT A GROUND WAR WITH IRAN' — 'Saudi royal family' source to N12
Calls for military entry by land — 'Repeat overthrow of Saddam's regime in 2003'
Warns 'Ayatollah regime more dangerous' due to its nuclear ambitions
'NO OTHER SOLUTION'
🔴 ایران کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان طے پانے والے نکات درج ذیل ہیں:
▪️ عدم جارحیت کا عہد
▪️ ایران کا ہرمز کے آبنائے پر کنٹرول برقرار رہنا
▪️ یورینیم کی افزودگی کو قبول کرنا
▪️ تمام بنیادی اور ثانوی پابندیوں کا خاتمہ
▪️ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل اور آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کی تمام قراردادوں کو منسوخ کرنا
▪️ ایران کو معاوضہ ادا کرنا
▪️ امریکی جنگی افواج کا خطے سے انخلا
▪️ تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ