"ایسا لگتا ہے کہ لوگوں میں احساسِ ذمہ داری اور انسانیت ماند پڑتی جا رہی ہے۔ ایک معذور شخص کو بس میں بیٹھنے کے لیے ایک سیٹ بھی نہ مل سکی، اور مجبوری میں اسے بس کی چھت پر چڑھنا پڑا۔ یہ منظر صرف افسوسناک نہیں بلکہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ 😢💔
Gladiators⚔️🔺
Retro9000 Round 4 is live, and your verification directly boosts our score.
Get Verified (2 mins):
1️⃣ https://t.co/rsqSanPOaY
2️⃣ Connect your Arena wallet
3️⃣ Link your X
Your Arena wallet already qualifies. The sooner you verify, the more your activity counts, we appreciate your support in continuing to use and rally for the Arena.
🚨انتہائی خوفناک بل انے والا ہے ۔۔۔۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن امینڈمیٹ ایکٹ 2026 جس میں اب آپکی پراپرٹی پر آپکی مرضی نہیں چلے گی، محمد مالک صاحب کی اہم خبر سنئے ۔۔۔
رانا صاحب اتنے لوگوں کی ہائے لے کر آپ کو رات کو نیند آتی ہے؟ لوگ غربت کے نیچے مر رہے ہیں، کامران شاہد
کامران صاحب، جلتی پر تیل مت ڈالیں، بتائیں solution کیا ہے، رانا احسان افضل
آپ کی حکومت ہے، آپ solution بتائیں، کامران شاہد
ٹیکس ہی ٹیکس عوام کے اوپر لگائے جا رہے ہیں ۔۔ایسے تو حکومتیں نہیں چلتی ۔۔ پیٹرول کی قیمت کم تو ہو گئی مگر باقی کسی چیز میں کمی نہیں کی گئی اس کو کون دیکھے گا ۔۔۔اور اوپر سے بجٹ میں ٹیکس پہ ٹیکس لگنے ہیں ۔۔۔
پیٹرول 22 روپےڈیزل بھی 22 روپے فی لیٹر سستا ۔ اب پیٹرول صرف 382 روپے کا لیٹر ملا کرے گا۔۔۔مگر بڑھاتے وقت 100 یا 80 روپے ایک ساتھ بڑھائے گئے ۔۔۔ کم اب سسک سسک کے کر رہے ہیں ۔۔۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل 92 ڈالر فی بیرل پر آچکا ہے ۔۔۔اس حساب سے تو 300 روپے تک ہونا چاہیئے تھا۔
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔۔26 مئی سے 28 مئی تک عید کی تعطیلات ہونگی۔۔.مگر جو عید کے تیسرے دن قربانی کرتے ہیں ان کا کیا ۔۔۔عجیب حکومت ہے اور عجیب منطق ہے ۔۔۔
ایران جنگ سے پہلے انڈیا میں پیٹرول 95 روپے لیٹر تھا اب بھی 95 روپے لیٹر ہے ایک روپے کا اضافہ نہیں ہوا بنگلہ دیش میں جنگ سے قبل پیٹرول 119 ٹکے کا تھا اور آج 135 ٹکے کا ہے جبکہ پاکستان میں صرف اپریل کے مہینے میں پیٹرول 40 فیصد جبکہ ڈیزل 93 فیصد مہنگا ہوا،ثناءاللہ خان