امریکہ نے تو سازش کی تھی ناں. سائیفر بھیجا تھا.. اور پاکستان میں رجیم چینج کروایا تھا کیونکہ عمران نیازی نے اسے اڈے دینے سے منع کردیا تھا.
اب سمجھ نہیں آرہا عمران نیازی دوبارہ امریکی وفد سے کیوں مل رہا ہے.. بھلا اپنے دشمن سے بھی کوئی ملتا ہے کیا.. !!
#عمران_ذہنی_درندہ
مانا کہ حسن و صورت خدا کی تقسیم ہے..
لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جب کوئی بندہ نماز کا پاس نہ رکھے تو اس کے چہرے سے نور، ٹھہراؤ اور عزت خود بخود رخصت ہونے لگتے ہیں..!!
اس عمر کی عورتوں کو کبھی ایسی صورت کے ساتج ساتھ نہیں دیکھا ہے..!!
#SIUT
یہ کتا گرفتار ہونے سے قبل بھونکا تھا.. اس کے مالک نے کہا تھا اس بھونکنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ کہنا چاہتا ہے میں جیل سے نکل کر مزید خطرے ناک ہوجاؤنگا..
تاحال کتا جیل میں ہے.. دیکھتے ہیں کب خطرے ناک ہو کر باہر نکلتا ہے.. !!
#عمران_ذہنی_درندہ
سولہ سترہ سال سے سندھ پر پیپلزپارٹی کی حکومت، اب تو کراچی کا میئر بھی پیپلز پارٹی کا ہی ہے، لیکن جب معصوم بچہ گٹر میں گر کر مر جاتا ہے تو ساری غلطی بی آر ٹی کی اور نجی سٹور کی نکال دی؟
بی آر ٹی تو تمہاری اپنی تجوری سے نکلنے والا منصوبہ ہے!
تمہارے اپنے میئر صاحب، تمہارے اپنے وزیرِ بلدیات، تمہارے اپنے ٹھیکے دار، تمہارے اپنے "پیلے لوگ" ہی تو اس شہر کو کھا کھا کر گٹر بنا چکے ہیں۔ کے ایم سی تمہاری ہے، بلدیات کا سیکرٹری تمہارا ہے، ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ تمہارا ہے، پھر بھی شرم نہیں آتی کہ "بی آر ٹی نے اطلاع نہیں دی"؟
یہ وہی پیپلز پارٹی ہے نا جو 2008 سے رو رہی تھی کہ "کراچی پر ہمارا حق بنتا ہے"؟ اب حق بھی مل گیا، میئر بھی تمہارا ہے، بلدیات بھی تمہاری ہے، پولیس بھی تمہاری ہے، لیکن ایک کھلا مین ہول بھی بند نہ کر سکے؟
یہ رپورٹ نہیں، شرم نامہ ہے۔
یہ تحقیق نہیں، خود کو بچانے کی گھٹیا کوشش ہے۔
سولہ سال میں تم نے کراچی کو گٹر بنا دیا، اب جب بچہ گٹر میں ڈوب کر مر گیا تو کہتے ہو "بی آر ٹی کی غلطی ہے"؟
پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا انڈیا ٹوڈے نے علیمہ خان کا پورا انٹرویو شائع کردیا ہے
عمران خان کی بہن علیمہ خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کو اسلامی نظام کا حامی بتارہی ہیں اور ریڈیکلائزڈ اسلامسٹ اور اسلامک کنزرویٹو کہہ رہی ہیں اور الزام لگا رہی ہیں کہ:
عاصم منیر کو ہندوستان سے پوری جنگ چاہیے کیونکہ وہ اسلامسٹ ہیں اور ہندوؤں سے لڑنا چاہتے ہیں
علیمہ خان کہتی ہیں کہ عمران خان پیور لبرل ہیں اور بی جے پی سے دوستی کرنا چاہتے ہیں
جیسے رشتوں میں دوری سے محبت گھٹتی ہے بالکل ویسے ہی مسلسل غیرحاضری اور مسلسل ناکامی کی وجہ سے یوتھیے مایوس ہوچکے ہیں. ان کا جوش بھی ٹھنڈا ہوچکا ہے.. اب رفتہ رفتہ وہی لوگ عمران نیازی سے بددل، بدظن اور بےزار ہوتے جا رہے ہیں جو کسی وقت عمران کا نام سن کر ٹمکے لگاتے تھے
#NameAndShame
تصویر میں نظر آنے والی عورت یلدا حکیم برائے نام پشتون ہے. اس کا معاشقہ BJP کے جالندھر سے تعلق رکھنے والے رہنما جے ویر شیر گل سے مشہور ہے.
عمران نیازی کی باجی علیمہ اپنا اگلا انٹرویو اسے دینے کا سوچ رہی ہے اور اس سارے سین کا نزلہ پشتونوں پر گرے گا.. !!
#CMKP_MissCall