اسلام آباد کی دس فراڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز جہاں لوگوں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں- ان فراڈ سوسائٹیز کی اکثریت پی ٹی آئی دور (2018 تا 2022) میں بنیں اور اسکا دور ختم ہوتے ہی بھاگ گئیں-
Credo $CRDO is down over 25% in just a week after a good earnings report that the market seemingly did not like…
The stock is providing critical AI infrastructure that moves data really fast between clusters, so connectivity essentially.
They are projected to grow extremely quickly for the next few years and now could be an optimal time to buy in… NFA of course.
ایک بھائی کی فوری مدد کی درخواست
پچہ آئی سی یو میں ہے پلیز آپکے احسان کی اشد ضرورت ہے، پلیٹلیٹ 73 ہزار ہوگئ تھی ماشاءاللہ اب بہتری کی طرف ہے، اکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لیکن گھر سے دور ہونے اور باہر سے ٹیسٹ وغیرہ میں بہت خرچہ ہوگیا ، ایمرجنسی بطور امانت اللّٰہ کو گواہ بنا کر انشا اللہ اک ماہ میں واپس کر دونگا ، جابلیس ہوں مجھے بھی ٹائفائیڈ ہے،
اگرکوئی بھائی بہن تعاون کرسکے تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
ایک خاندان تین ماہ سے بجلی کا بل تنگدستی کی وجہ سے ادا نہیں کرسکے،اس ماہ بجلی کا میٹر ھٹنے کا خدشہ ھے،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔۔۔
ایک انتہائی غریب خاتون کی طرف سے ادویات کے لئے درخواست ھے،ان کی مالی حالت انتہائی خراب ھے،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر۔
السلام علیکم!
میری معصوم بیٹی کینسر کے مرض میں مبتلا ہے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ اس کے سر کا آپریشن ہونا ہے، جس کے لیے تقریباً 12 لاکھ روپے درکار ہیں۔
میں ایک غریب اور مجبور باپ ہوں اور اتنی بڑی رقم کا انتظام کرنے سے قاصر ہوں۔ خدارا میری بیٹی کے علاج کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق مالی مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی میری بیٹی کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔
🙏 براہِ کرم خود بھی مدد کریں اور اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جاز کیش: 03068506868 — عطاءاللہ
ایزی پیسہ: 03450376800 — عطاءاللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
میرے ابو کو کال کردیں وہ مجھے آکر بچالیں گے یہ آخری الفاظ عریشہ طیب کے تھے
یہ بچی جس کا نام عریشہ ہے نالے کے قریب سے گزر رہی تھی کہ اندر گر گئی لوگوں نے بچانے کی کوشش کی لیکن سپیڈ اتنی تیز تھی کہ 12 سالہ عریشہ طیب کا کچھ پتہ نہ چل سکا
رات تک ریسکیو کرنے والے لگے رہے لیکن اب تک کوئی خبر نہ ملی
جبکہ شام پانچ بجے عریشہ کا دوپٹہ اور ایک چپل گلبرگ گرینز نالے کے قریب سے ملا تھا
اس وقت امید تھی کہ شاید یہ شہزادی بچ گئی ہوگی لیکن اب تک کوئی سراغ نہیں ملا
اندھیرے کے سبب سرچ آپریشن روکنا پڑا جس پہ میڈیا والے اور حاضرین طیش میں آئے ہوئے تھے
ریسکیو والے کہتے ہیں کہ اب امید چھوڑ دیں سوشل میڈیا پہ بچی کی تصاویر وائرل کریں تاکہ
اگر بچی کہیں پہ زندہ ہو یا کسی کو بہتی ہوئی ملی ہو تو والدین کو مل جائے
جبکہ والدین اور عوام کہہ رہی ہے کہ بچی بہت بہادر اور سمجھدار ہے اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتی ہے
ایک آخری امید کے طور پر بچی کی تصویر لگائی جا رہی ہے کہ شاید گلزار قائد تا دریائے سواں کسی نے اس کا وجود محسوس کیا ہو کیا معلوم کوئی اسے ہسپتال لے گیا ہو کسی نے بھی اسے کہیں دیکھا ہو تو آگاہ کریں
بچی کی والدہ کہتی ہیں کہ معجزہ ہوسکتا ہے میرا دل کہتا ہے کہ میری بیٹی زندہ ہے
اس غریب گھر سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی کی طرف سے راشن کی درخواست ھے اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائےگا اور اس خاندان کے افراد بہت دعائیں دینگے۔
جزاک اللہ خیر۔
تعاون درکار 10000
ان بچوں کی تصاویر دیکھ کر میری آنکھ میں آنسو آگئے،ھنستے مسکراتےپیارے بچے ،شاید اپنے والدین کی مالی حالات سے واقف نا تھے،ان کی کیمرے کی طرف دیکھ کر خوبصورت مسکراہٹوں کے باوجود میرے آنسو نا رکے،باپ پر قرضہ ھے،روزگار بھی نہیں ھے،راشن اور کپڑے تو کل ان تک پہنچ جائینگے،جن کو دیکھ کر بچے بھی خوش ھو جائینگے،وہ خوشی ھی محنت کا ثمر ھے،اس بھائی کو کوئی بھائی ملازمت دلواسکے تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
MASSIVE EARNINGS WEEK INCOMING.
These 6 stocks' earnings could move the entire market.
1/6 Broadcom: $AVGO
Earnings - September 2nd (Wednesday) after close
لاہور سے یہ مستحق بیمار بزرگ جو سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے لیکن اب گردے اور جگر فیل ہو جانے باعث بستر پر ہیں ۔ دل صرف بیس فیصد کام کر رہا ہے نقاہت و کمزوری سے اب چل بھی نہیں سکتے ہیں ۔ ہم ہر ماہ ان کی مدد کر رہے ہیں ڈائیلاسز مفت ہو رہے لیکن ایک ماہ کی ادویات و انجیکشن لیے 30 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بزرگ جو شدید تکلیف میں مبتلا ہیں ان کی زندگی کے آخری ایام سکون سے گزریں گے اور ڈھیروں دعائیں دیں گے ۔
BREAKING: Elon Musk just warned that 15 gigawatts of AI compute could sit IDLE in 2027. Not for lack of chips but for lack of power.
These 10 companies are positioned to benefit most:
1. $VST - Vistra
The power producer already feeding the machines. Q2 EBITDA jumped 30% to $1.77 billion, and they just unveiled a $1 billion Helix data center partnership with KKR and Nvidia. When compute is stranded without electricity, the company selling electrons sets the price.
ایک غریب بیوہ خاتون کے بیٹے لئے جو کہ معذور ھے وہیل چیئر درکار ھے،ان خاتون کے مالی حالات بہت اچھے نہیں،اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون سکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا۔جزاک اللہ خیر
تعاون درکار :18000
💔 ننھے ریحان کی زندگی آپ کی مدد کی منتظر ہے 🙏
ایک ننھا سا بچہ، جسے ابھی زندگی کے حسین دن دیکھنے تھے، آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے بستر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔
ریحان خان کا تعلق #جلال آباد، #افغانستان سے ہے۔ گزشتہ کئی ماہ سے اس کی اکیلی ماں اپنے لختِ جگر کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے۔ ریحان کی اب تک 5 سرجریاں ہو چکی ہیں، جبکہ ایک اہم سرجری ابھی باقی ہے۔
پہلی سرجری کے لیے اہلِ خانہ نے 7 لاکھ روپے قرض لیا، مگر اب قرض کے بوجھ تلے دبے اس خاندان کے پاس مزید علاج کے لیے کچھ نہیں بچا۔
💔 ایک ماں اپنے بچے کو تکلیف میں دیکھ رہی ہے، مگر علاج کے اخراجات ادا کرنے سے بے بس ہے۔
🙏 خدارا! ریحان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق اس کے علاج میں حصہ ڈالیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس ننھی جان کے لیے زندگی کی ایک بڑی امید بن سکتی ہے۔
📍 حیات آباد میڈیکل کمپلیکس
🏥 سرجیکل C وارڈ، بیڈ نمبر 28
👦 مریض: ریحان خان
📱 0301-3027070
ایزی پیسہ | جاز کیش | واٹس ایپ
اسلام بادشاہ
آئیں، مل کر ایک ماں کی امید نہ ٹوٹنے دیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کا ایک شیئر ریحان کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔
#افغانستان
#Afghanistan
اس ویڈیو کو نظر انداز نا کریں۔۔۔!!
سال 1991 میں موسی/لالہ ولد مظہر جان (شاید نام میں کوئی غلطی بھی ہو) قلات کے علاقے منگوچر میں کسی پولیس کاروائی میں بازیاب ہوا تھا۔ یا تو کسی نے اغواء کیا تھا یا اسکے خاندان میں کوئی مسئلہ ہوا ہوگا۔
برائے مہربانی دنیا بھر میں اس ویڈیو کو پھیلائیں۔ انکے خاندان کو کوئی بھی شخص یہ ویڈیو دیکھے اور ہم سے رابطہ کرے۔
وٹس ایپ:
03162529829
30 Aug 2026
#waliullahmaroof #balochistan #qallat #quetta #Missingperson
ایک ماں کی زندگی بچانے کے لیے درد بھری اپیل
ریشما ثانی صرف 32 سال کی ہیں اور پانچ معصوم بچوں کی ماں ہیں۔ ان کی سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر صرف 18 ماہ ہے۔ ریشما گزشتہ تقریباً چار سال سے کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہی ہیں اور شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں زیرِ علاج رہی ہیں۔ بدقسمتی سے مرض اب جسم کے دوسرے حصوں تک پھیل چکا ہے۔
ڈاکٹروں نے مزید خصوصی علاج کے لیے چین جانے کا مشورہ دیا ہے، خاندان اپنی استطاعت کے مطابق بہت کچھ کر چکا ہے، لیکن اس بھاری رقم کا انتظام اکیلے کرنا ممکن نہیں۔
ہم مخیر حضرات اور تمام اہلِ خیر سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ریشما اور اس کے پانچ بچوں کے لیے آگے بڑھیں۔
آپ کا معمولی سا تعاون بھی اس ماں کے علاج اور اس کے بچوں کے مستقبل کے لیے امید بن سکتا ہے۔
اگر مالی مدد ممکن نہیں تو براہِ کرم اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شاید آپ کی ایک شیئر کسی ایسے صاحبِ خیر تک پہنچ جائے جو ریشما کے علاج کا ذریعہ بن جائے۔
محمد زید
Brother of Ms. Reshma Sani
موبائل: 03157743720.....
Aerial view: Rescuers are racing against time to save lives in the mudslide-stricken area of Gyirong in southwest China's Xizang Autonomous Region. #China#Xizang#GyirongPort#rescue