اپنی سم صرف اُن مجاز سیلز آؤٹ لیٹ کے ذریعے ایکٹیویٹ کرائیں جن کے پاس موبائل کمپنی کی جاری کردہ ملٹی رینڈم فنگر بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم ڈیوائس موجود ہو۔
سم سے متعلقہ تمام سرگرمیوں کے لیے ایم بی وی ایس لازمی ہے!
مزید معلومات کے لیے https://t.co/SP4KDT6xWC ملاحظہ کریں۔