I want to thank all our social media warriors who have valiantly taken our fight against US regime change conspiracy forward on all social media platforms.Continue carrying on our movement for Pak's sovereignty & democracy. You are our frontline warriors.#MarchAgainstImportedGovt
@FBISEOfficial Aslam allikum. With due respect it is stated that sir our date sheet should be changed or date should be postponed. Sir the reason why is because we are not able to do in this much time the slos are changed and everything is concept based how will we mange to understand everythi
@FBISEOfficial #fbisechangeMatricdatesheet@akhlaqahmad99
Change the date sheet we are not prepared well cuz not even our required time is given to us....8 months are not enough for the preparation of all subjects and with SLO based
Change the date sheet and postpond
گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ن لیگ کو وفاق اور پنجاب میں جوڑ توڑ کر زبردستی حکومت ملنے کے 4 دن بعد ہی ہنگو الیکشن میں ن لیگ کو صرف 171 ووٹ ملے
اس امیدوار کے خاندان والوں کے ووٹ بھی لگتا ہے PTI کو پڑ گئے😂🤣
This speaks VOLUMES about what awaits them in the upcoming General Election!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ جانتے ہوئے کہ تحریک انصاف کا امیدوار اگر جیت گیا تو فوراً استعفا دے گا، ہنگو کے محب وطن لوگوں نے پھر بھی اُسے کامیاب کرا دیا۔ عمران خان کے بھاری اکثریت سے وزیراعظم بننے میں اب صرف عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان باقی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
قابل ترس حالت ہے ن لیگ کارکنان کی جو عمران خان کے بعد اب مجھ پر بہتان باندھ رہے ہیں کہ میں نے ن لیگ سےنوکری مانگی ہے 🤣🤣🤣
انہیں اصل مرچ یہ لگی جو میں نے انکے آقاؤں کی آفر ٹھکرائی
یہ بلکل ایسے ہی ہےجیسے PDM کہتی تھی کہ عمران خان ہم سے NRO مانگ رہا ہے🤣
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جن کے پہلے سب اندازے غلط ثابت ہوچکے،
اب ان کا نیا اندازہ ہے کہ عمران خان کی سڑکوں پر نظر آنے والی عوامی سپورٹ اگلے 15،20 دنوں میں ختم ہوجائے گی.
مجھے نہیں لگتا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کے مطالبے میں کوئی کمی ہو.
عادی مجرمان میں مال کے بٹوارے پر آپس میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، کہا تھا کہ یہ صرف بڑی واردات کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں مال کی تقسیم پر لڑیں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور