آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔
ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
فلوٹیلا انڈر اٹیک، ازرائیلی دہشت گرد آرمی نے ہماری 11 کشتیاں قبضے میں لے لی ہیں،
بین الاقوامی پانیوں میں ہم پر ڈرونز اور نیوی کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے،عالمی برادری جاگ جائے،عوام سڑکوں پر آئیں، فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں۔
وزیر اعظم شہباز شریف نہ مسئلہ یہ پاکستانی ہیں نہ انکی سوچ رکھنے والے دوسرے لاکھوں پاکستانی نامسئلہ کا حل وہ ہے جو آپ نے ان تمام شخصیات کے ساتھ کیا کب تک آخر کب تک؟ اقتدار آنی جانی شہہ ہوتی ہے مگراظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کے لئے آپکے 6 ماہ میں جوہوامورخ فراموش نہیں کرے گا
Ya Allah💔
Unbelievable yr don't have words💔 (RIP) Allah Zalimo Ko Gharat Kre😭 Shaheed Ka Bhai Or Shaheed Ka Beta Khud Bhi Shaheed Hogaya!💔
You will always be in our hearts♥️
#ArshadShareef#Rip
ہم دفاعی جنگ نہیں،ہم جارحانہ جنگ لڑیں گے۔
یہ ملک اسلام کاہےکب تک ہم اس ملک میں اسلام کادفاع کریں گے۔یہ ملک اسلام کےدفاع کےلیے نہیں بلکہ اسلام کےنفاذکےلیےبناہے۔Islamabadمیں جمعیت اتحادالعلماء شمالی پنجاب کےزیراہتمامTransgenderایکٹ کیخلاف سیمینارسےخطاب۔
#ٹرانس_جینڈرایکٹ_نامنظور
#AmendTransgenderAct
We resist every law that openly violates the Allah's law. and this front will continue until those who violate Allah's command reach their sinful character.
رمضان کے مقدس مہینے میں کابل میں بچیوں کے اسکول کے باہر دھماکے میں 40 افراد/بچوں کی شہادت کا انسانیت سوزواقعہ بدترین دہشت گردی/درندگی ہے۔واقعہ میں ملوث عناصر انسانیت،اسلام،تہذیب سےعاری ہیں،افغانستان کےتمام دھڑے اسلام، انسانیت،افغان ملت کیخاطرامن کیلئے اکٹھےہوجائیں
#KabulBleeds
کابل میں قیامت خیزواقعہ پر دل رنجیدہ ہے افغانستان میں بڑھتے ہوئے پر تشدد واقعات، بےگناہ/معصوم عوام کا قتل عام افسوسناک،قابل مذمت ہے.غم،مصیبت کی اس گھڑی میں ہم افغان عوام کے ساتھ ہیں۔ انکےلئےدعا گوہیں،اللّه پاک انکی حفاظت کرے،انکی زمین پردائمی امن قایم فرمائے آمین
#KabulBlast
جنوبی وزیرستان زلی خیل ودوتانی قبائل کےدرمیان زمین تنازعہ پربھاری اسلحےکاآزادانہ استعمال،4افرادجانبحق،9زخمی،سینکڑوں قبائل1دوسرےکیخلاف مورچہ زن،ضلعی انتظامیہ،پولیس،صوبائی حکومت کی مجرمانہ خاموشی،بڑےانسانی المیہ کااندیشہ،ماں جیسی ریاست کہاں ہے؟
@OfficialDGISPR@ImranKhanPTI
آرٹیکل 89 صدر @ArifAlvi کو ایمرجنسی کی حالت میں #آرڈیننس جاری کرنے (عارضی قانون سازی) کا اختیار دیتا ہے لیکن 1973 کے بعد اب تک مسلسل دستورکی اس دفعہ کا غلط استعمال ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ کوبائی پاس کر کے مقننہ کی قانون سازی کااختیار انتظامیہ کو دیا گیا جو کہ #دستور کی روح کے خلاف ہے۔