وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے اپنے ممکنہ اغوا کی کوششوں کی تصدیق انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔🚨
ایک منتخب وزیراعلیٰ صرف ایک فرد نہیں بلکہ اپنے صوبے کے 4 کروڑ عوام کی عزت، آئینی منڈیٹ اور نمائندگی کا ضامن ہوتا ہے۔ پنجاب حکومت کا ایسا فاشسٹ اور انتقامی رویہ نہ صرف جمہوری اقدار کی دھجیاں اڑاتا ہے بلکہ صوبوں کے درمیان نفرتیں بڑھا کر وفاق کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔
سیاسی مخالفت اپنی جگہ، لیکن ایک صوبائی سربراہ کو یوں نشانہ بنانا اور ان کے اغوا کی سازشیں کرنا کھل�� غنڈہ گردی ہے۔ پنجاب حکومت کو اپنے اس افسوسناک رویے پر فوراً جواب دہ ہونا چاہیے اور ایسے گھناؤنے اقدامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے!
گریٹر پنجاب مردہ باد!
پنجاب پولیس نے پنجابی فوج اور پنجابی آئی ایس آئی کے احکامات پر وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ کو اغواء کرکے لکشمی چوک اتارا۔
بنگالیوں کیساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا گیا تھا۔
سہیل آفریدی کو تحویل میں لیے جانے کے بعد سیکیورٹی فراہم کیے بغیر لکشمی چوک پر چھوڑ دیا گیا۔ ان کی لکشمی چوک آمد کی اطلاع ملتے ہی حامیوں اور شہریوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی، جس کے بعد وہ مقام ایک عوامی اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں
"9 مئی کا بہانہ بنا کر عمران خان سے معافی کا مطالبہ کرنے والے ذرا اس تصویر کو دیکھیں۔ اب جب آرمی افسر کا یہ غیر قانونی اقدام سب کے سامنے آ چکا ہے، تو بتائیں کہ قانون کی دھجیاں اڑانے پر کون معافی مانگے گا؟"