مسلمان ہونے کی حیثیت سے میں سویڈن میں ہونے والی قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتا ہوں۔
اللہ اس بے حرمتی کرنے والے کافر کو نشانِ عبرت بنا دے۔
آمین
#condemndesecrationofquran#BoycottSwedishBrands
International celebrities are in Pakistan to help Flood Victims
While Pakistani celebrities are in Canada to attend the HUM Awards show.
They have no concern with the country situation,
Selfish people😡
#humawards2022
سیاسی اختلاف کو ایک طرف رکھ کر ہمیں بحیثیت مسلمان ایک امت بن کر اپنے نبیﷺ کی ناموس کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔ سنتوں اور شرعی اصولوں کو اپنا کر ہی ہم ایک عظیم امت اور قوم بن سکتے ہیں اور ہمارا کردار ہی کافروں پر دھاک ہوگا اور دینِ اسلام اور خلافت کا بول بالا ہوگا۔
#ورفعنا_لك_ذكرك