@CMShehbaz اسکا واضح مطلب ہے کے ان تمام سازشوں کا مقابلہ عمران احمد خان نیازی تن تنہا کر رہا تھا! اب یہ روز روشن کی طرح عیاں ہے کے اس ملک کی “اشرافیہ” میں سب سے مخلص اور محب وطن شخص کا نام عمران احمد خان نیازی ہے جو حقیقی معنوں میں محمد علی جناح کا ولی عہد ہے
#اسرائیل_نامنظور
”خان صاحب کو میرا پیغام دینا کہ ہم نے وفا نبھائی اور نبھاتے رہیں گے، ہم نے اِس مُلک کیلئے خون دیا، مجھے 4 برسٹ مارے گئے۔“
#گولی_کیوں_چلائی#اسلام_آباد_قتل_عام
"رات گئے وہ ہوا جس کی کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کارکنان کو یہ پتا تھا کہ ہم پر ربڑ گولیاں چلیں گی ہم پر آنسو گیس کی شیلنگ ٹارچر ہوں گے لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ سیدھی گولیاں ماری جائیں گی دنیا کی ٹرینڈ آرمی بھی رات جو ہوا وہاں نہیں کر سکتی تھی۔ " عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#IslamabadMassacre
ایسے موقع پر مراد سعید کا کوئی ویڈیو یا آڈیو پیغام آنا چاہیے جوانوں کا حوصلہ بلند ہو گا کیونکہ مراد سعید کو پورا پاکستان پیار کرتا ہے۔۔۔
مراد سعید اپنی حفاظت کو یقینی بنا کر کوئی آڈیو یا وڈیو ��یغام ضرور دیں۔۔۔
🚨یہ لیں ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے رینجرز والے شہریوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہیں۔
اس وڈیو کو وائرل کر دو، نہیں تو یہ کل کو پی ٹی آئی کے ورکرز پر الزام لگائیں گے... ۔