کراچی: اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک پر ایک شہری موٹر سائیکل سمیت گڑھے کے اندر جا گرا،
حادثہ 4 فروری کو رات کے وقت پیش آیا تھا، شہری گڑھے کے سائیڈ سے موٹر سائیکل نکال رہا تھا کہ اچانک توازن خراب ہوا اور شہری گڑھے میں گرا، بھاری موٹر سائیکل شہری کے اوپر جا گری۔
کراچی: بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات:
موجودہ میئر کراچی نے اس فائر اسٹیشن کی تعمیر 2 سال قبل شروع کرائی تھی مگر کام اس قدر سست روی کا شکار ہے کہ ڈیڑھ سال سے ز��ئد عرصے میں 2 کمرے کا یہ فائر اسٹیشن مکمل ہی نہیں ہو سکا جب کہ یہاں کی گاڑی اور عملہ اب وی وی ائی پی ڈیوٹی پر بلاول ہاؤس کے باہر تعینات ہے۔
گل پلازہ کی طرز پر اس علا��ے میں سینکڑوں کاروباری عمارتیں ہیں جہاں ممکنہ آتشزدگی کی صورت میں نصف گھنٹے سے پہلے کہیں سے بھی کوئی فائر بریگیڈ پہنچنے کی امید نہیں۔
علاقہ مکینوں نے عدم تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے علاقے میں فائر بریگیڈ کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔
#Karachi #Pakistan #Sindh #KarachiKoJeenyDo
#انتظامی_یونٹس_قومی_مطالبہ
#JeenyDoKarachiMarch
#HumaraKarachi
#INDvsPAK
#Punjab #Balochistan #KPK
Team from Lahore came to do Forensics of Gul Plaza as Wadera Sarkar couldnt complete Forensic Lab in 5 years yet after spending Rs 8 Bilion already
Exemplary Governance of PPP Wadera Sarkar but look how good Bilawal Speaks & how dare Tabish Hashmi said anything
#Sindh#Karachi
Karachi is special.
You cant bash PPP for this cause they will give excuse that this comes under cantonment but they’ll also take credit for building the Jauhar Underpass, which also comes under cantonment.
You cant bash cantonment for obvious reasons.
Proper clownery.
Once a model neighbourhood, now swamped by sewage
“"Gulshan-e-Iqbal was once considered a posh area. Today, it resembles a neglected village," a resident said, adding that traffic jams at entry points are a routine due to the poor state of infrastructure” https://t.co/G2dNVcnEz5
یہ ملینیم مال کے باہر کی ایک تصویر ہے۔۔۔۔انتظامیہ پر لعنت بھیجنے کے سوا میرے پاس کچھ نہیں جب اس شہر میں حکومت پیپلز پارٹی کی ہے تو کراچی والوں کو اندازہ ہو جانا چائیے کہ ہمیں اپنی جانوں کی حفاظت خود کرنی ہے۔۔۔اپنی مدد آپ کے تحت کچھ کرلینا چاہئیے ۔
#کراچی
کراچی والوں مبارک ھو اب ان روڈوں پر ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی۔۔
اس میں کڑوروں روپے بنیں گے پپلو کے
دبئ اور UAE سے اربوں روپے لے کر کراچی کو تباہ کیا جارہا ہے۔۔۔
پپلوں کے گڑھ لیاری کا حال۔۔۔۔نہ سڑکیں ، نہ پانی
اب اندازہ کرلیں باقی کراچ�� والے کس اذیت میں زندگی گذار رہے ہیں
Murtaza wearing two hats is the real problem.
As Mayor of Karachi and Sindh govt. spokesperson, he defends the Sindh govt instead of the city.
@DaghaYounus put facts on record and even Wahab had no relevant answers, but instead of committing to fix the issues, the mayor defended 18 years of PPP government failures and even the tanker mafia system in #Karachi.
Its a time that he decides which hat to choose and leave the other permanently.
ایک ہئ سڑک پر اتنےسارےکھلےمین ہول دیکھ کر،اوراس کےساتھ ہی ہر پول پر سترہ سال سےبراجمان جماعت کےیوم تاسیس کا اشتہار دیکھ کر واقعی ذبردستی کے مئر صاحب کا جملہ یاد آگیا، “کیا باپ کا مال سمجھ رکھا ہے؟”
واقعی انہوں نےاس شہر کو باپ کا مال ہی سمجھ رکھاہے، جو عوام کو ذرا آرام پہنچانےکاخیال نہیں آتا۔
This is Islamia College, but the location doesn't matter because most of Karachi streets look like this. Travelling in this city has become a physical and psychological agony https://t.co/I5xpD1l1LN