🌙💚 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 💚🌙
تمام اہلِ اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺ🌹💕

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ایک دفعہ: سبحان اللہ، الحمد للہ، لا إلہ إلا اللہ، اللہ اکبر " کہنا مجھے اس پوری دنیا کی ہر اس چیز سے زیادہ محبوب ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے۔‘‘
صحیح مسلم، حدیث: 2695۔