والله العظيم اليوم عرفت ان👇
التطبيق الي بهذا الرابط
https://t.co/UBgsrN5jgf
فيه قحاب وديوثين اكثر من تويتر👆🏻👆🏻 بالف مره🥵🥵
يسهرو ويتناكو امام الكيمره مجانا👆🏻☺️
تلكرام 👇
https://t.co/Rlbm4yfgfu
🚀 محتوى جديد كل يوم! 🥵🔥
Surat No. 2 Ayat NO. 62
مسلمان ہوں ، یہودی ہوں نصاری ہوں یا صابی ہوں جو کوئی بھی اللہ تعالٰی پر اور قیامت کے دن پر ایمان لائے اور نیک عمل کرے ان کے اجر ان کے رب کے پاس ہیں اور ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اُداسی ۔
Surat No. 39 Ayat NO. 69
اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اُٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی اور انبیاء اور گواہوں کو لایا جائے گا اور اُن کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کر دیا جائے گا اور اُن پر کوئی ظلم نہیں کیا جائے گا ۔
Surat No. 2 Ayat NO. 213
لوگ ایک ��ی امت بنائے گئے ۔ ( انہوں نے اختلاف پیدا کیا ) تو اللہ نے اپنے انبیاء بھیجے ، جو خوشخبری سناتے اور خبردار کرتے ہوئے آئے اور ان کے ساتھ کتاب بھیجی قولِ فیصل کے ساتھ ، تاکہ جن باتوں میں لوگ اختلاف کر رہے ہیں ، ان میں فیصلہ کردے
Surat No. 2 Ayat NO. 146
جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وہ تو اسے ایسا پہچانتے ہیں جیسے کوئی اپنے بچوں کو پہچانے ، ان کی ایک جماعت حق کو پہچان کر پھر چھپاتی ہے ۔
Surat No. 46 Ayat NO. 4
کہہ دو کیا تم نے دیکھا جنہیں تم اللہ تعالیٰ کے سوا پکارتے ہو ، مجھے بھی دکھاؤ کہ اُنہوں نے زمین میں کون ��ی چیز پیدا کی ہے ؟ یا آسمانوں میں اُن کا کوئی حصہ ہے ؟ اگر تم سچے ہو تو اس سے پہلے کی کوئی کتاب یا علم کی کوئی نقل شدہ بات ہی میرے پاس لاؤ ۔
Surat No. 45 Ayat NO. 25
اور جب ان کے سامنے ہماری واضح اور روشن آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو ان کے پاس اس قول کے سوا کوئی دلیل نہیں ہوتی کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادوں کو لاؤ ۔
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 2
ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
یہ کتاب ہے جس میں کوئی شک نہیں ، متقیوں کے لیے ہدایت ہے
Surat No 3 : سورة آل عمران - Ayat No 96
اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾
یقیناً پہلا گھر جو لوگوں کے لیے بنایا گیا وہی ہے جو مکہ میں ہے ، تمام جہانوں کے لئے بابرکت اور ہدایت ہے ۔