کوئی عام شہری گستاخی کرے تو اس پر 295-C لگتی ہے اور لگوانے والے مولوی ہی ہوتے ہیں۔ یقیناً گستاخ رسول ﷺ کو کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، شریعت بھی یہی کہتی ہے اور ہمارا قانون بھی یہی کہتا ہے۔ لیکن جب مولوی گستاخی کرے تو اسکی ایک معافی مانگنے پر اسے معاف کیا جاتا ہے، کوئی مولوی تب 295 سی کی بات نہیں کرتا۔ ایسا کیوں؟ مولوی پر زیادہ زمہ داری ہوتی ہے اس نے اسی پر سالوں لگائے ہوتے ہیں دین پڑھا ہوتا ہے۔ لیکن یہاں مولوی کے لئے معافی کیوں؟
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب مہربانی فرما کر مطیع اللہ جان کو سر فہرست رکھیں اس غلیظ انسان نے اپ کے خلاف جھوٹا الزام لگایا تھا اس کی معافی قبول نا کریں ورنہ یہی سمجھا جائے گا اثر و رسوخ والے بچ گئے ہیں اور عام لوگ پھس گئے ہیں
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
پاکستان کےعروج کی داستان:
یہ کلپ آپ نےضرور دیکھنا ہے. پاکستان کا سیٹلائٹ PRSC-EO3 کیسےبنا،کیسےچین بھیجا گیا، پھرکیسےانسٹال اورلانچ کیاگیا.
احسن اقبال صاحب، آپ لوگ بھی لائیوٹیلی کاسٹ کا انتظام کیاکریں. ہماراخون بڑھتا ہے.
🇵🇰🔥✌️
@betterpakistan@CMShehbaz
چنیوٹ ہرسہ شیخ کے قریب ہاوریسٹر اور رکشہ میں خوفناک تصادم بہن بھائی موقع پر جان بحق جبکہ ماں اور دو بہن بھائیوں سمیت 7 افراد شدید زخمی زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا