عمران خان کے دور میں پیٹرول کی قیمتوں پر شہباز شریف اور مریم نواز کی تقاریر یاد ہیں؟
آج وہی شہباز شریف اقتدار میں ہیں اور قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔
حامد میر نے پرانی ویڈیو چلا کر وہ سب یاد دلا دیا جو کبھی عوام کے سامنے کہا جاتا تھا۔ ریکارڈ ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
بنگلہ دیش کے "اٹکے پاکستانی": 55 سال سے ڈھاکہ کے "جنیوا کیمپ" میں پانچ ہزار سے زائد خاندان غیر انسانی حالات میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انکے پاس 5 فٹ چوڑی گلیاں اور صرف 15×10 اور 10×10 فٹ کی رہائش گاہیں ہیں۔ بنگلہ دیش میں ایسے 70 کیمپ ہیں جہاں لوگوں کو غیر بنگالی پاکستانی ہونے کی وجہ سے حالات کے بہیمانہ جبر سہنا پڑا ہے۔ اگرچہ انہیں بنگلہ دیش میں ووٹ کا حق مل چکا ہے تاہم انکی بدترین حالت میں تبدیلی نہیں آئی کیونکہ انہیں آج بھی "اٹکے پاکستانی" کہہ کر پکارا جاتا ہے۔
صوبائی سیکریٹری اطلاعات خیبرپختونخوا ملک عدیل اقبال کا وفاقی وزرا کے غیر سنجیدہ دہشت گردی کے الزامات پر شدید ردعمل۔
آپ لوگ قطر میں مذاکرات کریں تو جائز،ہم مزاکرات کی بات بھی کریں تو دہشت گرد۔
غلام لالی کا دیدار کریں، اسے ہم نے گھر بیٹھے عمران خان کے نام پر MNA بنایا تھا لیکن یہ شخص آج تک کبھی بھی اڈیالہ جیل نہیں گیا 🖐🏿
#ہر_جنریشن_کا_لیڈر_عمران_خان