⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
انصاف یوتھ کے نوجوان اپنی مدد آپ کے تحت پشاور ٹول پلازے پر احتجاج کے لئے جمع ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا ان کی آواز بنیں 🔥
معروف عالم دین مولانا جمیل اظہر وتھرا کا سانحہ ڈی چوک پر ردعمل:
اسلام آباد کا قتل عام، قتل عمد ہے۔ قتل عمد واحد گناہ ہے جس کی توبہ بھی قبول نہیں ہوتی۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
برطانوی اخبار گارڈین
ہسپتالوں میں اعلی حکام دورے کررہے ہیں شہید ہونے والوں کا ریکارڈ قبضے میں لیکر ضائع کر رہے ہیں
عملے کو کسی سے بات کرنے سے سختی سے منع کیا گیا ہے
ظالموں سترہ سال کا والدین کا جوان بچہ والد کی آنکھوں کے سامنے مار دیا ۔سنئیے والد کیا کہہ رہے ہیں ہم بیٹھے ہوئے تھے سنائپر نے اوپر سے گولی ماری بیٹے کی کمر پر لگی ہسپتال میں لائے لیکن بچہ شہید ہو گیا😢😢
اتنا ظلم چنگیز خان کے دور میں بھی نہیں کیا گیا، چادر چار دیواری کی عزت وہ بھی رکھتے تھے، قوم کو فیصلہ کرنا ہے محکوم رہنا یا آواز بلند کرنی ہے، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
جانے وہ کون تھا اور کس کو صدا دیتا تھا،
اس سے بچھڑا ہے کوئی اس کا پتہ دیتا تھا
اِک ہنر تھا جسے پا کے پھر وہ کھو نہ سکا،
ایک ایک بات کا احساس نیا دیتا تھا
ایک ہی شخص بہت تھا کہ خبر رکھتا تھا،
ایک تارا بھی بہت تھا کہ صدا دیتا تھا!
#ArshadSharifShaheed
یہ وہی عمران ارشد ہے جس نے رائے ثاقب کے ساتھ مل کر لاہور میں جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پکڑی تھی جسکا فائدہ تحریک انصاف کے مؤقف کو پہنچا تھا۔ آج تحریک انصاف کی حکومت کے انڈر کام کرنے والی کے پی کے پولیس نے انکا یہ حال کر دیا۔