Banker: Commercial & Micro-finance, mainly at Overseas, also in Pakistan. Now promotes affordable Education. Truthfulness! Liking/Retweeting is no endorsement.
ٹھیک ڈرامہ بازی چل رہی ہے پٹرولیم قیمتیں بڑھاتے بیس تیس چالیس روپے تھے کم کرنے کی باری تین چار پانچ روپے ۔۔۔ حد ہے پٹرول چار، ڈیزل دو روپے فی لٹر سستا۔۔۔ !!
The bedrock of any modern state is 'no taxation without representation.' Yet, in Pakistan, we are seeing a fifth consecutive budget from an unelected government. It is a sobering reflection of how far we lag behind the rest of the world. #Budget
Literacy rate of Pakistan compared to other Asian countries:
China 96.74%
Japan 99.0
S. Korea 97.97
Indonesia 96.0
India 81.7
Pakistan 60.0
Rulers in the Kingdom of Pakistan do not believe in educating the masses.
@MaryamNSharif
@AmirMateen2 پاکستان ۷۸ سال میں کشمیر نہیں لے سکا اور نہ ہی لے سکے گا۔
آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں رائے شُماری کروائیں تو وہ آذاد دیس چاہیں گے یا بھارت کے ساتھ جانا چاہیں گے۔
کنٹرول لائین کو مُستقل بارڈر بنائیں اور تمام ہمسائیوں کے ساتھ ویزا فری تجارت کریں۔ 👍
#ISPR@OfficialDGISPR
مجھے لگتا ہے گلگت بلتستان کا معاملہ کھٹائ میں پڑ گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت آسانی سے بنتی نظر نہی آ رہی۔ فارم سنتالیس کے مزے تو سب نے لیے مزا اس وقت آنا شروع ہوتا ہے جب وہ آپ کے خلاف استعمال ہو۔ دیکھنا ہو گا کہ بلاول اکثریت اقلیت میں بدلتی دیکھ کر کچھ کریں گیں یا اسی تنخواہ پر گزارہ ہو گا
ایڈووکیٹ فائزہ مراد کا عمران خان کو خط
محترم عمران خان صاحب،
ایسے دن آتے ہیں جب میں سوچنے لگتی ہوں کہ کیا یہ قوم واقعی آپ کی مستحق ہے؟
یہ سوال اس لیے نہیں کہ آپ مکمل انسان ہیں۔ کوئی لیڈر کامل نہیں ہوتا۔ نہ ہی اس لیے کہ آپ نے کبھی غلطیاں نہیں کیں۔ ہر انسان غلطیاں کرتا ہے۔ بلکہ اس لیے کہ بہت کم لوگ اس ملک کے لیے وہ سب کچھ برداشت کرنے کو تیار ہوتے ہیں جو آپ نے برداشت کیا ہے اور پھر بھی سر تسلیم خم نہیں کیا۔
آپ بہت پہلے ہی آسان راستہ منتخب کر سکتے تھے۔ آپ سمجھوتہ کر سکتے تھے، خاموش رہ سکتے تھے، اپنی آرام دہ زندگی کو محفوظ رکھ سکتے تھے اور اپنی آزادی کو یقینی بنا سکتے تھے۔ اس کے بجائے آپ نے اصول پسندی کو ذاتی فائدے پر ترجیح دی اور مزاحمت کے راستے پر چلے۔ اس انتخاب کی خاطر آپ نے ایک ایسی قیمت ادا کی ہے جسے بہت کم لوگ پوری طرح سمجھ سکتے ہیں۔
بہت سے لوگوں نے آپ کی جدوجہد سے فائدہ اٹھایا۔ بہت سے لوگ اس اعتماد کی وجہ سے آگے بڑھے جو آپ نے ان پر کیا۔ لیکن بہت کم لوگوں نے اس قیمت کا ایک چھوٹا سا حصہ بھی ادا کیا ہے جو آپ آج بھی ہر روز ادا کر رہے ہیں۔
جیسے بے شمار دوسرے سپورٹرز، میں بھی آپ کی آزادی کے لیے کچھ معنی خیز کرنا چاہتی ہوں۔ مگر اکثر اوقات میرے پاس صرف بے بسی کا احساس رہ جاتا ہے۔ میں دن گزرتے دیکھتی ہوں۔ مہینے گزرتے دیکھتی ہوں۔ ایک اور منگل، ایک اور جمعرات، ایک اور سماعت، ایک اور تاخیر۔ اور میں خود سے وہی سوال کرتی ہوں کہ ایک عام سپورٹر اور کیا کر سکتا ہے؟ یہ احساس برداشت کرنا بہت مشکل ہے۔
مجھے نہیں معلوم مستقبل کیا لاتا ہے۔ اس وقت تک ہم میں سے بہت سے لوگ اس مایوسی کے ساتھ جی رہے ہیں کہ پاکستان کے لیے آپ نے جو کچھ بھی برداشت کیا، ہم آپ کے لیے اتنا کچھ نہیں کر سکے جتنا کے آپ کے مستحق ہیں۔
آپ سے مخلص،
ایک پاکستانی
ایڈووکیٹ فائزہ مراد
@fayezasays
Unfortunately for Imaan & Hadi it’s never been abt justice for them, always been abt vengeance. So far it’s been 140 days of vengeance but seems appetites not satiated yet. Some children are privileged as they get speedy justice but my children had to suffer thru a sham trial, illegal conviction & now continuing incarceration!
جب کسی جہاز کا انجن خراب ہو جائے اور وہ ڈوب رہا ہو تو کپتان مصنوعی مسکراہٹ کے ذریعے اپنا خوف چھپانے کی کوشش کرتا ہے،
جولائی کے مہینے میں میرے شیر کا اقتدار جا رہا ہے؟
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کی حکومت مہنگائی کی بنیاد پر ہٹائی تھی،
مگر خود مہنگائی کنٹرول نا کر پائے، منصور علی خان