#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیات 53 تا 54
تشریح
ان آیات میں بنی اسرائیل سے کہا جا رہا ہے اس شرک کی معافی کے لیے تم پر اپنی جانوں کو مارنا واجب کیا گیا تھا اور معافی کی یہ سبیل نکالی گئی تھی۔ وہ اللہ کا احسان تھا جواس وقت اللہ نے تم پر کیا تھا
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیات 53 تا 54
تشریح
لیکن اب بھی تم اگر باز نہ آئے اور اللہ کے واضع احکامات جو تمہارے پاس خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ لائے ہیں ان کو نہ مانا تو پھر معافی کی کوئی سبیل نہیں نکلے گی اور تم جہنم کا ایندھن بنا دئے جاؤ گے۔
6
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 54
ترجمہ
اور جب موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ ’’ اے میری قوم ! حقیقت میں تم نے بچھڑے کو معبود بنا کر خود اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے لہٰذا اب اپنے خالق سے توبہ کرو اور اپنے آپ کو قتل کرو
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 54
ترجمہ بقیہ
تمہارے خالق کے نزدیک یہی تمہارے حق میں بہتر ہے اس طرح اللہ نے تمہاری توبہ قبول کرلی ۔ بے شک وہی ہے جو بہت معاف کرنے والا ، بہت رحم کرنے والا ہے۔
#خاتم_الرسلﷺ#تشریح_القرآن
سورہ البقرہ
آیت 53
ترجمہ
اوریاد کروجب ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو کتاب دی ، اور حق و باطل میں تمیز کا معیاربخشا تاکہ تم راہ راست پر آؤ
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
تو اس نے لکڑی جگا دی اب گوشت نیچے دکھائی دینے لگا اس لئے جانوروں نے پر سمیٹ کر گوشت لینے کے لئے نیچے اترنا شروع کیا اور تخت بھی نیچا ہونے لگا یہاں تک کہ زمین تک پہنچ گیا۔
جاری
5
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اور ایک لکڑی کے سرے پر گوشت باندھ کر اسے اوپر کو اٹھایا بھوکے گدھ وہ کھانے کے لئے اوپر کو اڑے اور اپنے زور سے چوکی کو بھی لے اڑے اب جب کہ یہ اتنی بلندی پر پہنچ گئے کہ ہر چیز انہیں مکھی کی طرح کی نظر آنے لگی
4
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
جوانی کو پہنچے قوت والے ہو گئے تو ایک چھوٹی سی چوکی کے ایک پائے سے ایک کو باندھ دیا دوسرے سے دوسرے کو باندھ دیا انہیں کھانے کو کچھ نہ دیا خود اپنے ایک ساتھی سمیت اس چوکی پر بیٹھ گیا
3
@
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
آیت44 تا 46
بقیہ
تشریح
پھر فرمان ہے کہ تم دیکھ چکے کہ تم سے پہلے کے تم جیسوں کے ساتھ ہم نے کیا کیا ؟ ان کی مثالیں ہم تم سے بیان بھی کر چکے کہ ہمارے عذابوں نے کیسے انہیں غارت کر دیا ؟ باوجود اس کے تم ان سے عبرت حاصل نہیں کرتے
#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ ابراہیم
تشریح
اور چوکنا نہیں ہوتے ۔ یہ گو کتنے ہی چلاک ہوں لیکن ظاہر ہے کہ اللہ کے سامنے کسی کی چالاکی نہیں چلتی ۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام سے جس نے جھگڑا کیا تھا اس نے دو بچے گدھ کے پالے جب وہ بڑے ہو گئے ۔
2
#درودوسلام_کی_فضیلت✨
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹
نبی کریم ﷺ سے محبت کا اظہار دورد ہے♥️
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست
💫 #5S5S@sammy_5S
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
زکوٰۃ کے حکم سے پہلے نازل ہوئی تھی۔ پھر جب زکوٰۃ کا حکم ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے زکوٰۃ سے مالوں کو پاک کر دیا۔
البخاری 4661
@
3
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست
اور پیٹھیں داغی جائیں گی، (اور کہا جائے گا ) یہ وہی ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سو اس کا مزہ چکھو جو تم جمع کرتے تھے۔ـ
2
@
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات#سرمایہ_زیست🌹
حضرت خالد بن اسلم روایت کرتے ہیں کہ وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ نکلے تو انہوں نے کہا کہ سورۃ التوبہ آیت 35 " جس دن وہ (جمع کیا ہوا مال) دوزخ کی آگ میں گرم کیا جائے گا پھر اس سے ان کی پیشانیاں اور پہلو
#5S5S@Sammy_5S
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ💜
#درود_وسلام🩷
یارب العالمین!ہمیں فتنوں کےزمانےمیں حق پر پہچان قائم رکھنے کی توفیق عطافرما
لوگوں کےبدلتےرویوں سےہمارے دین اوریقین کو نہ بدلنےدینا
اوراپنےراستے پر تنہا بھی ہوں توہمیں ثابت قدم رکھنا
#5S5S@Umar__8@Sammy_5S